yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

چینی فوج سے تعلق رکھنے والی 10رکنی طبی ٹیم کا پاکستان میں کرونا وائرس صورتحال پراطمینان کا اظہار، پاکستانی حکمت عملی کی تعریف

MH Kazmi May 19, 2020 1 min read
Share this:

چینی ملٹری طبی ٹیم کا دورہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کو درپیش کورونا وائرس کے سلسلے میں چیلنجز کا جائزہ لینے کیلئے ملٹری میڈیکل ٹیم نے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا دورہ کیا۔ ٹیم کے ارکان نے کورونا پر قابو پانے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی جبکہ این سی او سی کے عہدیداروں نے چینی ٹیم کے پاکستان آنے اور تجربات شیئر کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی ملٹری میڈیکل ٹیم نے نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سینٹر کا دورہ کیا ، 10رکنی چینی میڈیکل ٹیم کی قیادت میجر جنرل ہو آنگ کنگ ژین نےکی، چینی ٹیم کو پاکستان میں کورونا کے اثرات اور اقدامات سمیت مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ این سی او سی کے مطابق چینی ملٹری میڈیکل ٹیم نے کورونا پر قابو پانے کیلئے تجربات کابھی تبادلہ کیا اور کوروناپرقابوپانےکیلئےاقدامات پربھی روشنی ڈالی گئی ، دورے پر آئے ہوئے وفد کو ٹی ٹی کیو حکمت عملی سے آگاہ کیا گیا ، جو کوویڈ 19 کے خلاف ٹارگٹڈ لاک ڈاؤنز اور قابو پانے کی کوششوں کے پیمانے اور وسعت میں مدد فراہم کرتا ہے۔ این سی او سی کے عہدیداروں نے چینی ٹیم کا پاکستان آنے اور تجربات شیئر کرنے پر شکریہ کرتے ادا ہوئے کہا چین کی جانب سے وبائی امراض کے خلاف جنگ میں تعاون پر اظہار تشکر کیا

۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا تھا کہ پاک چین تعلقات آزمائش کی پر گھڑی میں پورا اترے ہیں ، چین نے ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبا کا بھرپور خیال رکھا اور کرونا کے خلاف جنگ میں پاکستان کو بھرپور تعاون فراہم کیا اور تجربات کے تبادلے کےلیے چینی طبی ماہرین نے پاکستان کا دورہ بھی کیا۔ دورے پر آئے ہوئے وفد کو ٹی ٹی کیو حکمت عملی سے آگاہ کیا گیا ، جو کوویڈ 19 کے خلاف ٹارگٹڈ لاک ڈاؤنز اور قابو پانے کی کوششوں کے پیمانے اور وسعت میں مدد فراہم کرتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post چینی ملٹری میڈیکل ٹیم کی کورونا پر قابو پانے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف
Next Post پیرس، فضیلتوں والی رات شب قدر وہ رات ہے جس میں عاصیوں کی ہرسانس اوردل سے نکلی دعا کوفضیلت اورقبولیت عطا ہوتی ہے، میاں محمد حنیف

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.