yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

بہت جلد ملک بھرسے داعش کا خاتمہ کیا جائے گا، عراقی وزیراعظم

MH Kazmi May 18, 2020May 18, 2020 1 min read
Share this:

عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی کا کہنا ہے کہ بہت جلد ملک بھر سے تکفیری گروہ داعش کا خاتمہ کیا جائے گا۔ تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے رضاکار فورس حشد الشعبی کے کمانڈروں سے ملاقات کے دوران کہا تکفیری دہشت گردوں کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے۔
الفرات نیوز نے خبر دی ہے کہ مصطفی الکاظمی نے کہا تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے خاتمے کا فیصلہ ہوچکا ہے، حشد الشعبی کے جوان مسلح افواج کے ساتھ مل کر اس مرحلے کو اختتام تک پہنچائیں گے۔
کاظمی نے حشد الشعبی کے کمانڈروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حشد الشعبی ایک قانون فورس نے جو 2016 میں باقاعدہ ملکی فوج کا حصہ بن چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 2016میں حشد الشعبی کو سرکاری فوج کا حصہ تسلیم کرلیاگیا ہے۔
کاظمی نے کہا ہے بعض شرپسند حشد الشعبی اور حکومت کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔
عراقی وزیراعظم نے کہا کہ حشد الشعبی کی بنیاد دینی مرجع آیت اللہ سید علی سیستانی کے فتوے کی بناء پر رکھی گئی ہے اور ملکی دفاع میں اس کا اہم کردار ہے۔
عراقی وزیراعظم نے حشد الشعبی کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حشد الشعبی قانونی طور پر سرکاری فوج کا حصہ ہے۔
خیال رہے کہ عراق میں موجود تکفیری دہشت گردوں کی امریکا، اسرائیل اور بعض خلیجی ممالک حمایت کررہے ہیں۔ امریکا حشد الشعبی کو غیرقانونی قرار دے کر اس کے خلاف کارروائی کی کوششوں میں مصروف ہے۔
ماہرین عراقی وزیراعظم کی حشد الشعبی کے کمانڈروں سے ملاقات کو امریکا کے لئے سخت دھچکا قرار دے رہے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ایک دفعہ وبا پرقابو پالیں، اسکے بعد اس کے اثرات، عالمی رد عمل اورتمام امور کی غیر جانبدارانہ انکوائری کرواءی جائیگی، چین
Next Post دنیا میں بھارت اوراسرائیل ثابت شدہ دہشتگرد ملک ہیں، عید کے نزدیک آتے ہی دونوں نے کشمیریوں اورفلسطینیوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا، مرزا مشتاق جرال

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.