yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، چوہدری محمد اشتیاق کے والد گرامی اور سابق سینئر نائب صدر تحریک انصاف فرانس چوہدری محمد افضال ڈھل کے بھائی اور پی پی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل کے کزن چوہدری محمد الیاس ڈھل کی وفات پر ممبر ایگزیکٹو پی پی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی کا اظہار تعزیت اور دعا

MH Kazmi May 5, 2020 1 min read
Share this:

پیرس، چوہدری محمد اشتیاق کے والد گرامی اور سابق سینئر نائب صدر تحریک انصاف فرانس چوہدری محمد افضال ڈھل کے بھائی اور پی پی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل کے کزن چوہدری محمد الیاس ڈھل کی وفات پر ممبر ایگزیکٹو پی پی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی کا اظہار تعزیت اور دعا

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)قاری فاروق احمد گورسی ممبر ایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل نے  فرانس میں چوہدری محمد اشتیاق کے والد گرامی چوہدری محمد الیاس ڈھل کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا اور کہا کہ چوہدری محمد اشتیاق کے والد گرامی کی وفات گہرا صدمہ ہے۔ اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کے مقدس ماہ کی ساعتوں کو ان کی قبر کی منزلوں کی آسانی اور بخشش کا سبب بنادیں ۔ انھوں نے مرحوم کے بھائی تحریک انصاف فرانس کے سابق سینئر نائب صدر چوہدری محمد افضال ڈھل اور کزن صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل سے بھی اظہار تعزیت کرتے ہوئے صدمہ عظیم پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
انھوں نے دعا کی کہ جس طرح اللہ تعالیٰ نے چوہدری محمد الیاس ڈھل کو رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں اپنے پاس بلایا ہے اللہ کریم اسی طرح اس مقدس ماہ کو مرحوم کے درجات کی بلندی اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا ہونے کا بھی سبب بنادیں۔ اللہ کریم ان کے اہلخانہ کو صبرواستقامت عطا فرمائیں اور دکھ کی اس گھڑی میں انھیں ثابت قدم رکھیں۔ الہی آمین

qari farooq ahmed gorsi extend his condolence for brother of ch afzal dhal and father of ch ishtiaque dhal
Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post امداد کے نام پر سیاسی پوائنٹس سکورنگ کیلئے تحریک انصاف تمام گھِسے پِٹے سیاسی حربے واپس لارہی ہے، میاں محمد حنیف
Next Post وسطی پنجاب کا وارث کائرہ برادران کے علاوہ کوئی نہیں، کرونا وبا صورتحال میں حکومتی امداد اورٹائیگرفورس ناپید ہیں، عبدالستار ملک

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.