yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

مزدور ڈے 2020، تبدیلی نے مزدور کے ساتھ ساتھ سفید پوش طبقہ کو بھی کوڑیوں کا محتاج بنا دیا، چوہدری سجاد احمد

MH Kazmi April 30, 2020April 30, 2020 1 min read
Share this:

مزدور ڈے 2020، تبدیلی نے مزدور کے ساتھ ساتھ سفید پوش طبقہ کو بھی کوڑیوں کا محتاج بنا دیا، چوہدری سجاد احمد

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری سجاد احمد نے کہا ہے کہ تبدیلی نے مزدوروں کے ساتھ جس طرح دو سال میں سفید پوش طبقہ کی بھی چیخیں نکلوائی ہیں ۔ وہ انتہائی قابلِ مذمت ہے۔ پاکستان کا وزیراعظم جھوٹا ترین شخص ہے جس کو اپنی ذات کے علاوہ کوئی نظر نہیں آتا۔ اس نے اقتدار کی خاطر 22 کروڑ عوام کا مستقبل دائو پرلگا دیا۔ دو سال گزرنے کے باوجود کچھ بھی پرفارم نہ کرسکنے کے باوجود عوام کی خون پسینے کی کمائی پر عیاشیوں کا بازار گرم ہے۔  انھوں نے کہا کہ آج دنیا بھر میں  آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ،جب کہ پاکستان میں یوم مزدورپربھی مزدوروں کوپیٹ کی آگ بجھانے کی فکر۔ یکم مئی سے بے خبرمحنت کشوں کومزدوری کی تلاش ہے۔ حکومتی اقدامات سے پوری قوم ناخوش ہوچکی ہے۔ مزدورجہاں پریشان ہیں وہیں سفید پوش طبقہ بھی سٹاک ایکسچینج کی مندی اورڈالر کی اڑان کی وجہ سے کوڑیوں کا محتاج ہوچکا ہے۔ ۔ان کا کہنا ہے کہ عظیم الشان جلسوں،سڑکوں اورپلوں سے مزدوروں کیافائدہ۔ان سے تو ان کا مستقبل بھی ایک نااہل نیازی کو وزارت عظمیٰ کی کرسی پربٹھا کر چھین لیا گیا ہے۔

ch sajjad Khan Gen Sec PMLN YOuth wing France on Labour day criticizes government poster
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پاکستان میں یوم مئی گزرتی تاریخ کے سوا کچھ نہ تھا، وزیراعظم عمران خان نے مزدور طبقے کو شعور دیا اورانشااللہ وہی مزدور کے حقوق اس تک پہنچائیں گے، چوہدری اشفاق جٹ
Next Post پوری دنیا میں کرونا کے باعث دہشتگردی ختم جبکہ مودی حکومت کی سرپرستی میں مقبوضہ کشمیر میں ظلم وستم کی نئی داستان رقم ہورہی ہے، مرزا مشتاق جرال
Mirza Mushtaq Jarral senior Leader International Kashmir Peace Forum France criticizes Indian Troops violating human rights in Kashmir

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.