yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

اب مولانا کو شرمندگی ہوگی۔۔!! مولانا طارق جمیل کے کونسے 2 پیشے ہیں؟ ہارون الرشید بھی میدان میں آگئے، تہلکہ خیز انکشافات

MH Kazmi April 27, 2020April 27, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) جب سے مولانا طارق جمیل نے پاکستانی میڈیا کے بارے میں بات کہی ہے تب سے پاکستانی صحافی انکے خلاف میدان میں آگئے ہیں، پہلے سینئر صحافی حامد میر اور اب سینر صحافی ہارون الرشید بھی میدان میں آگئے ہیں، مولانا طارق جمیل کے حوالے سسے سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ آپ نے حکمرانوں کیخلاف کتنا سچ بولا ہے کبھی جرات ہوئی ہے- اگر میں مولانا طارق جمیل کے کارنامے بیان کروں تو ان کو بہت شرمندگی ہوگی، ان کو کبھی حکمرانوں کے خلاف سچ بولنے کی جرات ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل نے میڈیا کے خلاف کیا بات کردی کہ تمام اینکرز مولانا طارق جمیل کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑگئے۔اس میں ہارون رشید بھی پیچھے نہ رہے۔ نجی ٹیی وی چینل پر اپنے پروگرام میں ہارون رشید نے مولانا طارق جمیل پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ یہ معافی مانگ لیں گے۔ ان کا پیشہ ہی یہی ہے، انکے دو ہی پیشے ہیں، ان میں ایک پاپولیرٹی ہے۔ہارون رشید نے مزید کہا کہ آپ نوازشریف کی بھی ایسی ہی مدح سرائی کرتے تھے اور عمران خان کی بھی کررہے ہیں۔ آپ نے ایک کام ایسا کیا ہے کہ آپکو خود ہی خدا کا خوف ہونا چاہئے، دعا میں اللہ تعالیٰ کو اطلاع دے رہے ہیں کہ عمران خان بڑا اچھا حکمران ہے۔ہارون رشید نے دھمکی آمیز انداز میں کہا کہ اگر مولانا میڈیا کے جرائم بیان کریں گے تو ہم انکے کارنامے بتائیں گے۔ اگر میں مولانا طارق جمیل کے کارنامے بیان کروں تو ان کو بہت شرمندگی ہوگی۔ہارون رشید نے مزید کہا کہ ہمارے ہاں مولانا طفر علی خان جیسے صحافی ہیں جنہوں نے تلوار کی دھار پر سچ بولا ہے، آپ نے کتنا سچ بولا ہے؟ آپ کو کو کبھی حکمرانوں کے خلاف سچ بولنے کی جرات ہوئی ہے؟ہارون الرشید کا مزید کیا کہنا تھاَ ویڈیو آپ بھی دیکھیں :

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ’’محبت نہیں غصے کی شادی‘‘ میں گھر پر تھی کہ اچانک میری اپنی والدہ سے لڑائی ہوگئی، میں غصے میں شوٹنگ کے لیے سیٹ پر گئی اور وہاں پر موجود ایک شخص کو کہا کہ مجھ سے شادی کرو گے، جیسے ہی اس شخص نے سُنا تو وہ ۔۔۔ اداکارہ سنگیتا کی شادی کس سے ہوئی اور پھر کچھ ہی سال بعد طلاق کیوں گئی؟ ناقابلِ یقین داستان منظر عام پر
Next Post اس شخص نے میرے دین کی توہین کی ہے۔۔!! بھارتی کیا سمجھتے ہیں کہ انکی وجہ سے یو اے ای ترقی کر رہا ہے؟ اماراتی شہزادی نے بھارتی ویب چینل پر بیٹھ کر مودی سرکار کو آڑھے ہاتھوں لے لیا، ہندوؤں کو آئینہ دکھا دیا

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.