yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے کوآرڈینیٹر ملک محمد انعام کے بڑے بھائی ملک اکرام اللہ کینسر کے باعث رضائے الہی سے انتقال کرگئے، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس سوگ میں ڈوب گئی، مرکزی قیادت اورکارکنان کا دلی رنج وغم کا اظہار

MH Kazmi April 14, 2020April 14, 2020 1 min read
Share this:

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے کوآرڈینیٹر ملک محمد انعام کے بڑے بھائی ملک اکرام اللہ کینسر کے باعث رضائے الہی سے انتقال کرگئے، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس سوگ میں ڈوب گئی، مرکزی قیادت اورکارکنان کا دلی رنج وغم کا اظہار

 

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے کوآرڈینیٹر ملک محمد انعام کے بڑے بھائی جو کینسر کے مرض میں مبتلا تھے آج رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ ان کی وفات پر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کی مرکزی قیادت اورتمام کارکنان رنج وغم میں ڈوب گئے۔ پیرس میں پاکستانی کمیونٹی نے شدید رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کیلئے فاتحہ خوانی کی اور اپنے جذبات کا اظاہر کیا۔

اس موقع پر ممبر ایگزیکٹو پیپلز پارٹی فرانس قارئ فاروق احمد گورسی،،سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس مرزا زبیر, سیاسی وسماجی کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال،صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس چوہدری اصغر خان،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ  ونگ فرانس چوہدری سجاد احمد، سیاسی وسماجی راہنما محمد آصف اورصدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل نے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

مرحوم اکرام اللہ ملک جناب ملک محمد انعام کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے بڑے بھائی تھے اور کینسر کے مرض میں مبتلا تھے  اورہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج ان کی روح قفس ِ عنصری سے پرواز کرگئی۔ ان کی نماز جنازہ اور تدفین ان کے گائوں ماڑی کھوکھر میں ادا کی گئی ۔ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے تمام راہنمائوں نے ملک محمد انعام کے بھائی کی وفات پر گہرےصدمے کا اظہار کرتے ہوئے ملک محمد انعام اور ان کے اہلخانہ کیلئے صبرواستقامت کی دعا کی۔

malik Inam’s brother died today, PMLN Youth wing France, expressed condolence iv
malik Inam’s brother died today, PMLN Youth wing France, expressed condolence iii
malik Inam’s brother died today, PMLN Youth wing France, expressed condolence ii
malik Inam’s brother died today, PMLN Youth wing France, expressed condolence
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پیرس، سیاسی وسماجی وکشمیری راہنما مرزا ساجد کا اپنی نانی محترمہ کی وفات پرتعزیت کرنے والے دوستوں سے اظہار تشکر اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا
Next Post ’’بینظیرکا مال ہے،بینظیر دے رہی ہےتم نہیں۔۔۔‘ ‘خواتین نے وفاقی وزیر کو شرمندہ کردیا، اپنا سا منہ لے کر رہ گئے

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.