yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

لالہ موسیٰ، یوسی 73 رنیاں چیچیاں میں جذبہ ایثار کا شاندار مظاہرہ، مقامی ویلفیئر تنظیم اور درسگاہ چیچیاں شریف کے مہتمم ڈاکٹر شفاعت علی الازہری نے مزدوروں اور متوسط طبقے کے خاندانوں کو سنت حضرت عمرفاروق ؓ زندہ کرتے ہوئے گھر گھر راشن کا آغاز کردیا

MH Kazmi April 11, 2020April 11, 2020 1 min read
Share this:

لالہ موسیٰ، یوسی 73 رنیاں چیچیاں میں جذبہ ایثار کا شاندار مظاہرہ، مقامی ویلفیئر تنظیم اور درسگاہ چیچیاں شریف کے مہتمم ڈاکٹر شفاعت علی الازہری نے مزدوروں اور متوسط طبقے کے خاندانوں کو سنت حضرت عمرفاروق ؓ زندہ کرتے ہوئے گھر گھر راشن  کا آغاز کردیا

لالہ موسیٰ ، اسلام آباد(ایس ایم حسنین) لالہ موسیٰ کے گائوں یوسی 73 رنیاں چیچیاں میں جذبہ ایثار اورخدمت کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے مقامی درسگاہ اورویلفیئر سوسائٹی نے  علیحدہ علیحدہ کرونا ریلیف فنڈ قائم کردیا۔ حکومت کی طرف سے مہیا کردہ محدود ذرائع کے ساتھ ساتھ درسگاہ چیچیاں شریف کے مہتمم ڈاکڑ شفاعت علی الازہری نے اور مقامی مخیر حضرات اور اوورسیز پاکستانیوں کی ویلفیئر سوسائٹی نے  خصوصی راشن پیکج کا آغا زکردیا۔

اس پیکج کی خاص بات یہ ہے کہ سنت حضرت عمرفاروقؓ پرعمل پیرا ہوتے ہوئے گھر گھر راشن مہیا کیا جائیگا تاکہ مستحق لوگوں کی عزت نفس کو ٹھیس نہ پہنچے اور سفید پوشی کا بھرمقائم رکھا جائے۔

اس موقع پرڈاکٹر شفاقت علی الازہری نے کہا کہ کرونا ایک عذاب ہے اس سے منفی رویوں کے خاتمے سے ہی نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔

 

House hold daily needs distribution at Ranian Chichian Lala musa by local Molana dr. Shafaqat Ali  and folks

 

 

 

 

 

 

 

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post کروناوائرس لاک ڈائون سے متاثرہ اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل حکومت سنجیدگی سے لے کر ان کیلئے منصوبہ بندی کرے، وزیرالنسا چوہدری ایڈووکیٹ
Next Post ایک وزارت تو کچھ بھی نہیں۔۔!! وزیراعظم عمران خان نے اپنے دوست عبدالعلیم خان کے حوالے سے کیا فیصلہ کرلیا؟ اہلیانِ پنجاب کو سرپرائز دینے کا وقت

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.