yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

بائے بائے پی ٹی آئی۔۔!! فواد چوہدری نے تحریک انصاف چھوڑ دی

MH Kazmi April 1, 2020April 1, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ فواد چوہدری پی ٹی آئی کا حصہ نہیں ہیں، وہ ابھی تحریک انصاف میں موجود تو ہیں لیکن دل سے تحریک انصاف کے ساتھ نہیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جنگ اور جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کے بھائی انتقال کر گئے ، انکے انتقال پر پوری صحافتی برادری سوگ میں ڈوب گئی ، انکی آخر ی خواہش تھی کہ وہ اپنے بھائی کو مل سکیں لیکن نیب حراست میں ہونے کی وجہ سے وہ اپنے بڑے بھائی سے نہیں مل پائے۔ میر شکیل الرحمان کے بڑے بھائی کے انتقال پر سوا شیخ رشید احمد اور فواد چوہدری کے کسی کی بھی جانب سے سوگ کا اظہار نہیں کیا گیا۔ فواد چوہدری نے افسوس کا اظہار کیوں کیا، اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سلیم صافی کا کہنا ہے کہ ’’ عمران خان نے اپنے وزیروں اور مشیروں کو اس قدر غلام بنا رکھاہے کہ جب تک خود انہوں نے تعزیت نہیں کی ہو، یہ وزیر اور مشیر میرجاویدالرحمان کی انتقال پر تعزیت کا پیغام بھی جاری نہیں کرسکتے۔ صرف فواد چودھری نےجرات دکھائی اور وہ بھی اس لئےکہ وہ دل سے پی ٹی آئی نہیں ہیں ‘‘۔

خیال رہے کہ گزشتہر وز میر شکیل الرحمان کے بھائی انتقال کر گئے ہیں، مرحوم پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور دو روز قبل انہیں کراچی کے اسپتال میں داخل کروا دیا گیا تھا، جہاں پر انکا علاج جاری تھا تاہم گزشتہپ روز انکی طبیعت بگڑ گئی اور وہ جانبر نہ ہوسکے، جس کے بعد وہ اس جہان فانی سے کوچ کر گئے ۔

Saleem Saafi break the News of Fawad Chaudhry that he left PTI
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post مسلمان حج کی تیاریاں منسوخ کر دیں۔۔!! سعودی عرب نے اچانک بڑا اعلان کر دیا، اُمت مسلمہ سے بڑی اپیل
Next Post اِسے فوری لے کر ایوانِ صدر پہنچو۔۔!! امان اللہ نے الحمرا ہال میں جنرل ضیاء الحق کے سامنے ایسا کیا کِیا تھا کہ سابق صدر نے اُنہیں اسلام آباد طلب کر لیا؟ جان کر آپ بھی عظیم فنکار کو داد دیں

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.