yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

’’کوئی شخص بھی بھوکا نہ سوئے‘‘ غریب عوام کا درد رکھنے والے عمران خان نے ہر گھر میں راشن پہنچانے کیلئے ایسا طریقہ اختیار کرلیا کہ جان کر آپ بھی اپنے وزیراعظم پر ناز کریں گے

MH Kazmi March 30, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کو لاک ڈائون کے باعث ملک کے پسے ہوئے طبقے کے لوگوں کی مشکلات کا احساس ہے، عوام کی مشکلات کا تدارک کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے،
مستحقین تک ریلیف پیکیج پہنچانے کا طریقہ کار طے ہو چکا ہے اور حکومت جنگی بنیادوں پر غریب خاندانوں تک راشن اور امداد پہنچانے کیلئے کوششیں کر رہی ہے۔ اتوار کو نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات نے کہا کہ ایران میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلا اسلئے پاکستانی زائرین وہاں مزید نہیں رکنا چاہتے تھے، ایران سے آنے والے زائرین پاکستانی شہری ہیں، واپس آنا ان کا حق تھا، اسی طرح خصوصی پرواز کے ذریعے بنکاک میں پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں کو بھی واپس لائے کیونکہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ عوام کی مشکلات دور کرے۔
انہوں نے کہا کہ قرنطینہ میں زائرین کو اکٹھا رکھنے کے منفی اثرات سامنے آئے، اب غلطیوں کو دوہرایا نہیں جائے گا اسلئے فیصلہ کیا گیا کہ زائرین کو اپنے اپنے صوبوں کے حوالے کیا جائے تاکہ وہ انہیں سیلف کورنٹین کرنے کی ذمہ داری لیں اور کسی ایک صوبے پر بوجھ نہ بڑھے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک بھی اس چیلنج پر قابو نہیں پا سکے تاہم موجودہ حکومت نے ہیلتھ اسٹرکچر مضبوط نہ ہونے کے باوجود وائرس کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے، کوشش ہے کہ وائرس کی ایک سے دوسرے شخص تک منتقلی کی شرح نہ بڑھے۔
انہوں نے کہا کہ عوام اس معاملے کو سنجیدہ نہیں لے رہی، بار بار اپیلیں کرنے کے باوجود لوگ احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کر رہے جو کہ تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان (آج) پیر کو کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں لاک ڈائون کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ڈی پی او نے انسانیت کی مثال قائم کردی!!! لاک ڈاؤن میں جان ہتھیلی پر رکھ کر تھیلیسیمیا کی مریضہ 2بچیوں کیلئے ایسا کام کردیا کہ جان کر آپ بھی دعائیں دیں گے
Next Post کورونا وباء۔۔!! عالمی آبادی کو کم کرنے کی گھناؤنی سازش یا کوئی اور چکر۔۔؟؟ مبشر لقمان نے دو سپر پاورز کے درمیان چلنے والی جنگ کا پردہ چاک کر دیا

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.