yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

جنگ اور جیونیوز کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمان کی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں احتجاج

MH Kazmi March 19, 2020 1 min read
Jang and Geo Workers Protest against NAB unlawful acts against Mir Shakil Ur Rahman
Share this:

اسلام آباد ( ،اصغر علی مبارک سے ) جنگ اور جیونیوز کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمان کی قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے ہاتھوں گرفتاری ، جیونیوز کی بندش اورکیبل پر آخری نمبروں پر دھکیلنے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے۔میر شکیل الرحمان کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف اسلام آباد میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے رہنما بھی پہنچ گئے۔اسلام آباد میں جنگ جیو گروپ کے میڈیا ورکرز کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے راولپنڈی کرائم کورٹ اینڈ سٹی جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے صدر شاہد ملک صاحب ان کے دفتر کے باہر مظاہرے میں شرکت کی اور میڈیا ورکرز کے ساتھ یکجہہتی کے لیے ڈی چوک تک ریلی میں شرکت کی احتجاج میں آر آئی یو جے کے صدر عامر سجاد سید سیکرٹری جنرل آصف علی بھٹی شکیل انجم حامد میر مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے بھی خصوصی شرکت کی اور جنگ جیو کی بندش کے ظالمانہ اقدام کی مزمت کی اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے میڈیا کو دبایا جارہا ہے،میر شکیل الرحمان کی گرفتاری آزادی صحافت پر آخری حملہ ہے۔.پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا کہ صحافت پر مختلف طریقوں سے حملے ہورہے ہیں،میڈیا کی آزادی کی یہ جنگ ہم سب کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صحافیوں کا معاشی قتل کیا گیا ہے جب کہ جیوکی مختلف علاقوں میں نشریات بند کردی گئی ہیں۔

جنرل سیکرٹری ہیومن رائٹس کمیشن کا کہنا تھا کہ نیب کی گرفتاری قانون اور آئین سے بالاتر ہے۔

سینیئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرنے کی مذمت کی ہے۔

Jang and Geo Workers Protest against NAB unlawful acts against Mir Shakil Ur Rahman
Jang and Geo Workers Protest against NAB unlawful acts against Mir Shakil Ur Rahman
Jang and Geo Workers Protest against NAB unlawful acts against Mir Shakil Ur Rahman
Jang and Geo Workers Protest against NAB unlawful acts against Mir Shakil Ur Rahman
Jang and Geo Workers Protest against NAB unlawful acts against Mir Shakil Ur Rahman

Jang and Geo Workers Protest against NAB unlawful acts against Mir Shakil Ur Rahman

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2020/03/WhatsApp-Video-2020-03-16-at-22.43.29.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2020/03/WhatsApp-Video-2020-03-16-at-22.44.11.mp4
Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post کیا ھم پاکستان میں کوروناوائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟
Next Post سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اے ایس کرکٹ اکیڈمی کے زیراہتمام پی ایس ایل یوتھ ٹورنامنٹ

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.