yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

دشمن میں بھی آداب ہونے چاہیے۔۔۔!!!امریکہ عمران خان سے خوش نہیں ہے اسی لیے۔۔۔۔سینئر تجزیہ کار ایک بار پھر میدان میں آ گئے ایسا انکشاف کر دیا کہ پوری قوم حیران رہ جائے گی

MH Kazmi March 16, 2020 1 min read
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ہارون رشید نے کہا ہے کہ امریکہ وزیر اعظم عمران خان سے خوش نہیں ہے۔ ہارون رشید کا کہا کہ عمران خان کی ایک بات پر تعریف کرنی چاہیے امریکی وفد عمران خان کے وزیراعظم بننے سے پہلے ان سے ملنے کے لئے گیا۔ جس پر عمران خان نے افغانستان میں جاری جنگ پر ایک لیکچر دیا اور کہا تم لوگ کیا کر رہے ہو۔ ہارون رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت بھی ٹھیک کہہ رہا تھا ۔ عمران خان بھارت کے حوالے سے بلکہ کلیئر ہیں ماضی کے حکمران ایسے نہیں تھے۔ یہاں تک کہ پرائیوٹ بھارتی شہری بھی سابق وزیراعظم پاکستان نوازشریف کے گھر میں رہتے تھے۔ ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ میرے پاس ثبوت تو نہیں ہے تاہم مجھے لوگ کہتے ہیں کہ ان کی فیکٹری سے بھارتی پکڑے گئے۔ دشمن میں بھی آداب ہونے چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے علاوہ تمام حکمران مجبور تھے۔ عمران خان مجبور نہیں ہے ، اسی لئے امریکہ عمران خان سے خوش نہیں ہے ۔اس سے قبل تجزیہ نگار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف لندن جائیداد کی تقسیم کے لئے جانا چاہتی ہیں کیونکہ کس کے پاس کتنی جائیداد جائے گی، اس کا اندازہ ابھی نہیں لگایا گیا۔ نوازشریف ان کے والد ہیں، اس لئے تیمارداری تو وہ کریں گی۔ لیکن ان کا لندن جانے کا مقصد جائیداد کی تقسیم ہے کیونکہ ابھی تک واضح نہیں ہوا کہ کس کے حصے میں کیا آئے گا۔ چونکہ لوٹ مار کا پیسا ہے تو اس لئے کبھی ایک جگہ ہوتا ہے تو کبھی دوسری جگہ، ٹیکس بچانے کے چکر میں ابھی تک شریف خاندان میں جائیدادیں تقسیم نہیں ہوئی۔ اس لئے مریم نوازکی جانب سے کوشش کی جا رہی ہے کہ وہ کسی طرح لندن چلی جائیں اور جائیداد کی تقسیم ہو جائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post عمران خان تو نوازشریف سے دو تین ارب ڈالر لینا چاہتے تھے، مگر نواز شریف اب ہر سینیٹر اور ہر رکن اسمبلی کو بیج کر بیرون ملک بھاگ گئے۔۔۔ معتبر شخصیت کے انکشاف نے سب کو چونکا دیا
Next Post ’’‘‘دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلنے پر شعیب اختر غصہ میں آگئے،بلیاں اور کتے کیوں کھاتے ہو سخت الفاظ میں برس پڑے

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.