yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

میرے ہوتے کوئی اور بادشاہ نہیں بن سکتا۔۔!! محمد بِن سلمان نے اپنے باپ ’شاہ سلمان‘ کے حکم ماننے سے انکار کر دیا، سعودی عرب کی اہم شخصیت کو ن ’ٹھکانے ‘ لگا دیا

MH Kazmi March 10, 2020 1 min read
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک ) مبشر لقمان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خبر ملی تھی کہ شاہ سلمان نے احمد بن عبدالعزیز کو نیا بادشاہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد سعودی کنگ شاہ سلمان نے اپنے سیکورٹی گارڈ جنرل عبدالعزیز کو حکم دیا تھا کہ موجودہ شہزادے کو تاج سے الگ کر دیا جائے۔ جبکہ محمد بن سلمان کی کرائے کی فوج کو بھی ختم کرنے کا حکم دیا تھا۔مبشرلقمان کا کہنا ہے کہ ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان نے جنرل عبدالعزیز پر الزام لگایا کہ وہ ان کے والد کو ان سے متعلق ناکام مہم جوئی کیلئے راز فاش کررہے ہیں۔مبشرلقمان نے کہا کہ اس کے بعد محمد بن سلمان نے اپنے والد اور چچا کو نظر بند کرکے جنرل کو ٹھکانے لگا دیا ۔اب سعودی عرب کے شہری اب اس معاملے پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے 20 افراد میں احمد بن عبدالعزیز بھی شا مل ہیں۔جو محمد بن سلمان کے لئے خطرہ بن گئے ہیں۔اب معاملہ نتیجے پر پہنچنے کے لئے تیار ہے۔ ولی عہد محمد بن سلمان کا خیال یہ ہے کہ ان کے والد کنگ سلمان ہر گزرتے دن کے ساتھ کمزور ہوتے جا رہے ہیں۔محمد بن سلمان کی یہ خواہش بھی ہے کہ کنگ سلمان خود ہی انہیں کنگ نامزد کردیں۔ تاکہ وہ جی 8 سمٹ کو ہیڈ کرسکیں، مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان کو اس بات کا ڈر ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ الیکشن میں ہا ر گئے تو ڈیموکریٹک پارٹی میں ان کو وہ حمایت حاصل نہیں ہوگی، جس سے مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔محمد بن سلمان کے ٹرمپ کے داماد کے ساتھ بڑے کارروبای تعلقات ہیں ۔ تاہم اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایم بی ایس نے ایسے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا تاکہ انہیں کو حقیقی کنگ مانا جائے۔ایک اور ویڈیو میں مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ سعودی شاہی خاندان میں بغاوت پر 20 سے زائد افراد کو گرفتا ر کرنے کے معلوم پر کہا ہے کہ یہ تمام تر گرفتار محمد بن سلمان کی خواہش پر ہوئی۔ ولی عہد محمد بن سلمان کا
خیال یہ ہے کہ ان کے والد کنگ سلمان ہر گزرتے دن کے ساتھ کمزور ہوتے جا رہے ہیں۔محمد بن سلمان کی یہ خواہش بھی ہے کہ کنگ سلمان خود ہی انہیں کنگ نامزد کردیں۔تاکہ وہ جی 8 سمٹ کو ہیڈ کرسکیں، مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان کو اس بات کا ڈر ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ الیکشن میں ہا ر گئے تو ڈیموکریٹک پارٹی میں ان کو وہ حمایت حاصل نہیں ہوگی، جس سے مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ محمد بن سلمان کے ٹرمپ کے داماد کے ساتھ بڑے کارروبای تعلقات ہیں ۔تاہم اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایم بی ایس نے ایسے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا تاکہ انہیں کو حقیقی کنگ مانا جائے۔یہ بات بھی قابل غورر ہے کہ اس سے قبل سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی موت سے متعلق جھوٹی خبریں زیر گردش تھیں۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان اپنی مو ت اور بیماری کی خبروں کی تردید کر دی۔انہوں نے خود عام عوام میں آ کر اپنی صحت کے بارے میں اٹھنے والی افواہوں کے بارے میں بتایا ہے کہ انہیں کچھ نہیں ہوا، وہ بالکل ٹھیک ہیں۔اس سے قبل خبریں گردش کر رہی تھیں جس میں کہا جا رہا تھا کہ محمد سلمان اور محمد بن سلمان دونوں شدید بیمار ہیں اور کہا جا رہا تھا کہ محمد بن سلمان کرونا وائرس سے متاثر ہیں جس کے بعد انہیں امریکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے شاہ سلمان نے خود عام عوام میں آکر اپنی صحت کے بارے میں اٹھنے والی افواہوں کی تردید کی ہے۔ مبشر لقمان کا کیا کہنا تھا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں

https://youtube.com/watch?v=7MxY7WY6-Q8%3Fautoplay%3D1%26feature%3Doembed

https://youtube.com/watch?v=yCeoxlI2e4s%3Fautoplay%3D1%26feature%3Doembed

 

SHAH MUHAMMAD BIN SALMAN REFUSED TO LEFT DESIGNATION OF CROWN PRINCE
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post موجودہ شہزادے کو تاج سے الگ کر دیا جائے۔۔!! شاہ سلمان نے پروانہ جاری کر دیا، سعودی عرب کا اگلا بادشاہ کون ہوگا؟ بڑے فیصلے ہوگئے
Next Post نوازشریف کی امریکی و برطانوی اسٹیبلشمنٹ سے ملاتیں۔۔۔ (ن) لیگ رہنما نے اپنے ہی قائد کا پول کھول دیا، متوالے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.