yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

تحریک انصاف یوتھ ونگ کا صدر بننے پر چوہدری اشفاق جٹ کو صدر پی ٹی آئی فرانس ملک عابد کی دلی مبارکباد اور نیک تمنائوں کا اظہار

MH Kazmi March 7, 2020March 7, 2020 1 min read
Ch Ashfaq Jutt, President, PTI, France, Youth wing, will, prove, himself, as, an, asset, to, PTI, France, says, President, PTI, France, Abid Malik
Share this:

تحریک  انصاف یوتھ ونگ کا صدر بننے پر چوہدری اشفاق جٹ کو صدر پی ٹی آئی فرانس ملک عابد کی دلی مبارکباد اور نیک تمنائوں کا اظہار

اسلام آباد؍پیرس (ایس ایم حسنین )چوہدری اشفاق احمد جٹ پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ فرانس کو اوورسیز پاکستانی نوجوانوں  کی نمائندہ جماعت ینائیں گے اور انشااللہ ایک روشن مستقبل کی طرف لے کر جائین گے۔

ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے صدر ملک عابد نے میڈیا سے گفتگو میں کیا ۔ انہوں نے چوہدری اشفاق جٹ کو تحریک انصاف فرانس کی قیادت سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ چوہدری اشفاق جٹ ہمہ جہت شخصیت کے مالک انسان ہیں انکی قیادت میں تحریک انصاف یوتھ ونگ دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرے گی۔

چوہدری اشفاق جٹ کی قیادت میں تحریک انصاف یوتھ ونگ ہراول دستہ کا کردار ادا کریگی اور وزیراعظم عمران خان کا عظیم مقصد نوجوانوں میں روشناس کرایا جائیگا۔ وہ عظیم مقصد جس سے پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور اووسیز پاکستانیوں کے ترقی و خوشحالی وابستہ ہے۔ انشااللہ ان کی قیادت میں نوجوان بڑھ چڑھ کر تحریک انصاف کا پیغام گلی گلی نگر نگر پہنچائیں گیں ۔ ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں انشااللہ ہمیشہ ان کے ساتھ رہینگی۔

Ch Ashfaq Jutt, President, PTI, France, Youth wing, will, prove, himself, as, an, asset, to, PTI, France, says, President, PTI, France, Abid Malik Ch Ashfaq Jutt, President, PTI, France, Youth wing, will, prove, himself, as, an, asset, to, PTI, France, says, President, PTI, France, Abid Malik

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post سالوں کی بادشاہت ختم۔۔!! مسلم لیگ (ن) میں نئی لانچنگ کا فیصلہ، شریف خاندان کی چھٹی کا وقت آگیا
Next Post عوام کو 200ارب واپس لانے کا جھانسہ دیکرحکومت میں آنیوالوں نے بغیر کسی منصوبے کے کھربوں ہڑپ کرلئے، چوہدری محمد اصغر خان
ASGHAR KHAN, PRESIDENT , PMLN YOUTH WING, FRANCE

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.