yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
خبریں

یہ لائیں گے پاکستان میں انقلاب۔۔!! مولانا فضل الرحمان کا قریبی ساتھی کس شرمناک کام میں ملوث نکلا؟ پاکستانی غصے سے آگ بگولہ

MH Kazmi March 3, 2020March 3, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) گومل یونیورسٹی، ‏سٹوڈنٹس اور ٹیچرز کو ہراساں کرنے والا 22 گریڈ کا آفیسر اور مولانا فضل الرحمن کا انتہائی قریبی ساتھی پروفیسر صلاح الدین اقرار الحسن کی سر عام کے ٹیم کے ہاتھوں رنگے ہاتھوں گرفتار، ملزم نے نوکری سے بھی استعفیٰ دے دیا اور اسے گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کی ٹیم سرعام نے ڈیرہ اسماعیل خان میں یونیورسٹی پر چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں طالبات کو ہراساں کرنے میں ملوث پروفیسر کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔ نہ صرف اسے نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا بلکہ جیل بھی جانا پڑا،پروفیسر صلاح الدین طالبات کے نمبر کم کرانے کی دھمکی دے کر ہراساں کرتا تھا، پروفیسر صلاح الدین خواتین اساتذہ سے بھی دست درازی کرچکا ہے۔ملزم کے خلاف جنسی ہراسگی کی مسلسل شکایات کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی گئی تھی۔ملزم کافی اثرورسوخ کا مالک تھا اور مولانا فضل الرحمان کے انتہائی قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتا تھا۔اقرار الحسن کے مطابق پروفیسر کے خلاف متعدد انکوائریاں چل چکی تھیں اس کے باوجود یہ اپنے عہدے پر برقرار تھے، ہم نے ملزم کے خلاف اسٹنگ آپریشن کیا اور اس میں ان کی اصلیت سامنے آئی۔ملزم کے خلاف اسٹنگ آپریشن کے دوران لڑکی کو بھیجا گیا جسے پروفیسر نے ہراساں کرنے کی کوشش کی اور تمام ثبوت ویڈیو میں ریکارڈ ہوگئے جس کے بعد ملزم نے اقرار کیا کہ اس نے یہ گھناؤنا کام کیا ہے۔دوسری جانب گومل یونیورسٹی کے مستعفی پروفیسر صلاح الدین کو گرفتار کرلیا گیا۔ انہیں کینٹ پولیس نے گرفتار کیا ۔واضح رہے کہ پروفیسر صلاح الدین کے خلاف کئی انکوائریاں چل رہی تھیں لیکن ہر بار عدم ثبوت یا سیاسی اثرورسوخ کی بنیاد پر وہ بچ نکلتا تھا لیکن اس بار اقرارالحسن نے اس پر پکا ہاتھ ڈالا اور اسکی گندی ویڈیوز جب اسے دکھائیں تو وہ مستعفی ہونے پر مجبور ہوگیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=PpasKyofj4o

Team Sar-e-Aam exposed sexual harassment of students by Professor Dr Hafiz Salah ud Din, head of Islamic department Gomal University, Dean of Arts and head of University Campus… after watching proofs he resigned. Watch complete episode today at 7:03 pm on ARY News. pic.twitter.com/iiOsGLzZpk

— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) February 28, 2020

Tweets by iqrarulhassan

Professor Salah ud Din, companion of Molana Fazal ur Rahman involved in shameful activities
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post باتیں عمران خان کو اور سودے بازی خود کرتے رہے۔۔!! نواز شریف نے کس طرح بِل کلنٹن کے ہاتھوں کشمیر اور پاک فوج کا سودا کیا تھا؟ ندیم ملک نے سالوں بعد تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
Next Post وقت کیا سے کیا بنا دیتا ہے۔۔!! ایک فون کال پر کراچی کو بند کرادینے والے بانی ایم کیو ایم نے حیران کُن فیصلہ کر لیا، پوری دنیا میں عبرت کا نشان بن گئے

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.