yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

امریکہ کو آئی ایس آئی اورطالبان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا منصوبہ ، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ نے اپنی موت سے چند ماہ قبل پیشنگوئی کی جو کہ حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئی

MH Kazmi March 2, 2020March 2, 2020 1 min read
EX-ISI, CHIEF, GEN R. HAMEED GUL, ANNOUNCED, THE, DEFEAT, OF, UNITED, STATES, OF, AMERICA,IN, AFGHANISTAN, BY, ISI, AND, PAKISTAN
Share this:

امریکہ کو آئی ایس آئی اورطالبان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا منصوبہ ، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ نے اپنی موت سے چند ماہ قبل پیشنگوئی کی جو کہ حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) امریکہ اورطالبان کے درمیان تاریخی معاہدے کے تناظر میں اہم ترین شخصت جن کے کردار کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔ ان کا ایک ویڈیو کلپ آج کل سوشل میڈیا پروائرل ہورہا ہے ۔ جس میں امریکی شکست اور اس کے بھاگنے کے بارے میں تاریخی پیشنگوئی کی گئی تھی۔ یہ شخصیت جنرل ر حمید گل تھی۔ پاکستان کی اعلیٰ ترین شخصیت دفاعی تجزیہ نگار فخر پاکستان جنرل ر حمید گل جن کو عمر کے آخری حصے میں ان بیانات کی وجہ سے بے پناہ مصائب و آلام بھگتنے پڑے۔ جن کے نام سے بھارت اور امریکہ کی چیخیخ بلند ہوا کرتی تھیں۔ جنہوں نے پاکستان کے دفاع کو  ناقابلِ تسخیر بنانے اور مستقبل کے حالات کے تناظر میں آئی ایس آئی کی پالیسیوں کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

آج ان کو یاد کرنے کا دن ہے جب انہوں نے ایک لائیو پروگرام میں امریکہ کی جیت کو واضح شکست میں بدلنے کا اعلان کیا تھا اور اس امر کا اظہار بھی کیا تھا کہ امریکہ خود اپنی ہار کا اعلان کریگا۔ تفصیلات کیلئے دیکھیں ویڈیو کلپ جوکہ یوٹیوب سے لیا گیا ہے۔

آج کی سپر پاور کا نماز جنازہ اس وقت قطر میں ادا کردیا گیا ہے۔ در حقیقت یہ امریکا کی شکست ہے۔
تقریباً 135 روز میں 5 ہزار امریکی افغانستان سے نکل جائیں گے اور اسکے بعد 14 ماہ کے اندر اندر امریکا اور اتحادی اپنی افواج وہاں سے نکال لیں گے۔

امن معاہدے میں پاکستان کی موجودہ گورنمنٹ کا کلیدی کردار رہا۔مارخور زنده باد

جنرل حمید گل کے تاریخی الفاظ
پاکستان امریکہ کی مدد سے ہی امریکہ کو افغانستان میں شکست دے گا۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2020/03/WhatsApp-Video-2020-03-02-at-14.04.03.mp4

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SHEIKH WASEEM AKRAM, GENERAL, SECRETARY, PMLN, FRANCE, SAYS, WITH, EVERY, PASSING, DAY, PEOPLES, GETTING, CLOSER, TO, PMLN
Previous Post پیرس، ہر گزرتا دن عوام کو میاں محمد نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے قریب ترکرتا جارہا ہے، وسیم اکرم شیخ 
Next Post ”میں چوروں سے ایوارڈ نہیں لیتا“لندن میں ایک تقریب کے دوران عابد شیرعلی کو لینے کے دینے پڑگئے، کمیونٹی رہنما نے کھری کھری سنادیں
COMMUNITY, LEADER, ATTAA UR RAHMAN, INSULTED, ABID SHER ALI, BY, REFUSING, TO, TAKE, AWARDS, FROM, THIEVES

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.