yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سحر طاری کر دینے والے حسن کی مالک ایشوریہ رائے کی ایک ایسی تصویر منظر عام پر آگئی کہ آپ پلکیں جھپکنا بھول جائیں گے

MH Kazmi February 21, 2020 1 min read
AISHWARYA RAI, NEW, HOT, PHOTO, GONE, VIRAL
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ کی شاید ہی کوئی اہم اداکارہ ایسی ہو جو کسی نہ کسی کیلنڈر کی زینت نہ بنی ہو لیکن حال ہی میں فوٹو گرافر دبّو رتنانی نے 2020 کا اپنا کیلنڈر جاری کیا ہے جس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔کیونکہ اس میں بولی وڈ کی اداکارہ اور اپنے زمانے کی

میرا بیٹا بچپن سے برہنہ سونے کا عادی تھا اس لیے ۔۔۔۔۔ کراچی میں مشہور ڈاکٹر اور اسکے بیٹے کے قتل کیس میں ناقابل یقین انکشافات

ملکہ عالم ایشوریہ رائے کی ایسی تصویر شائع کی گئی ہے جس کے بارے میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ’اس سے آپ اپنی نظریں نہیں ہٹا سکیں گے۔‘گذشتہ دنوں ایشوریہ رائے بچن نے مسٹر رتنانی کے تازہ کیلنڈر سے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جسے ان کے مداحوں نے ہاتھوں ہاتھ لیا اور خوب پذیرائی کی۔اس کے ساتھ انھوں نے ڈبّو رتنانی کے بارے میں لکھا کہ ’اپنے سفر کے 25 سال مکمل کرنے پر ڈیبز کو مبارکباد اور 21 سال تک آپ کے کیلنڈر کے لیے آپ کی فیملی کا حصہ ہونے کا شکریہ۔ خدا آپ کو خوش رکھے اور آپ چمکتے رہیں۔خیال رہے کہ بھارت میں اداکاراؤں اور خوبصورت لڑکیوں کی تصاویر والے کیلنڈرز کے حوالے سے ’کنگ فشر‘ کے کیلنڈر بہت شہرت رکھتے تھے اور ان کے کیلنڈر میں شامل ہونے والی بہت سی لڑکیوں نے بولی وڈ تک رسائی بھی حاصل کی ہے۔رتنانی 1999 سے مسلسل کیلنڈر شائع کر رہے ہیں اور وقت کے ساتھ ان کا یہ ایونٹ بڑا ہوتا جا رہا ہے۔ ان کے کیلنڈر کی رونمائی کی تقریب میں بولی وڈ کی تقریباً تمام بڑی شخصیات شرکت کرتی ہیں۔ان کے کیلنڈر میں ہر سال شوبز کے 24 چہرے ہوتے ہیں جن میں سے بعض چہرے ایسے ہیں جو تقریبا ہر سال ہوتے ہیں۔ ان میں امیتابھ بچن، ایشوریہ رائے، شاہ رخ خان، بپاشا باسو، ارجن رامپال اور ابھیشیک بچن شامل ہیں۔2018میں انھوں نے بھارت کی مانوشی چھلر کو اپنے کیلنڈر میں شامل کیا تھا جو کہ 2017 میں ملکہ عالم بنی تھیں۔

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد مسلسل غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے والے مردوں اور عورتوں کو اس کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے ؟ لاہور کی معروف خاتون ڈاکٹر کے خاص مشورے

AISHWARYA RAI, NEW, HOT, PHOTO, GONE, VIRAL

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
EHD E WAFA, LAST, EPISODE, WILL, BE, ON AIR, IN, CINEMAS, WHEN
Previous Post ڈرامہ سیریل عہد وفا کی آخری قسط کب سینما گھروں میں دکھائے گی ؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائے گا
Next Post (ق) لیگ صفایا کر گئی! پاکستان تحریک انصاف کو سہارا دینے والے چوہدریوں کی جماعت میں بڑے کھلاڑیوں کی شمولیت کی خبر آ گئی
big, news, this, hour, Pakistan, Muslim, league, Quaid e azam, joined, by, famous, politicians

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.