yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چوہدری صاحب! ہم نے بھی اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھا ہے کہ۔۔۔ طلال اور فواد چوہدری میں لفظی گولہ باری، طنزیہ ٹویٹ سب کی توجہ کا مرکز بن گئے

MH Kazmi February 21, 2020 1 min read
FAWAD, CHAUDHRY, AND, TALA CHAUDHRY, QUARRLLING, ON, TWITTER
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چوہدری صاحب! ہم نے بھی اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھا ہے کہ۔۔۔ طلال اور فواد چوہدری میں لفظی گولہ باری، طنزیہ ٹویٹ سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری صاحب،

میرا بیٹا بچپن سے برہنہ سونے کا عادی تھا اس لیے ۔۔۔۔۔ کراچی میں مشہور ڈاکٹر اور اسکے بیٹے کے قتل کیس میں ناقابل یقین انکشافات

اگر آپ کو چور، نالائق اور نااہل وزیر اعظم مل جائیں تو انہیں اسپیکر کے حوالے کر دیں۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ انہوں نے قائد حزب اختلاف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ کے حوالے سے خط لکھا ہے کیونکہ اپوزیشن لیڈر کا عہدہ بہت اہم ہے اور اتنا اہم عہدہ اتنے لمبے عرصے تک خالی نہیں چھوڑا جا سکتا۔ فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ‎سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ طلال چوہدری کا کہنا ہے فواد چوہدری صاحب، ہم نے بھی اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھا ہے کہ آٹا، چینی چور وزیراعظم پارلیمان سے لاپتہ ہے۔

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد مسلسل غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے والے مردوں اور عورتوں کو اس کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے ؟ لاہور کی معروف خاتون ڈاکٹر کے خاص مشورے

انہوں نے کہا کہ ‎اسپیکر کو خط لکھا ہے کہ سب سے نالائق، نااہل، جھوٹا اور چور وزیراعظم پارلیمان میں طلب کیا جائے، اسپیکر کو خط لکھا ہے کہ عمران خان وزیراعظم کی تنخواہ اور مراعات لے رہے ہیں لیکن ایوان سے غائب ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ‎اسپیکر کو خط لکھا ہے کہ ایوان میں لوٹوں کی چھانٹی کرائی جائے تاکہ معلوم ہو کہ مشرف کے لوٹوں کی کتنی تعداد ہے۔ رہنما ن لیگ نے کہا کہ ‎اسپیکر کو لکھا ہے کہ کاروبار، روزگار اور روٹی چوری کرنے والے نااہل وزیراعظم کو ایوان میں طلب کریں، اسپیکر کو خط میں یہ بھی لکھا ہے کہ پشاور میٹرو کے 150 ارب کے کھڈے کھودنے والا چور وزیراعظم پارلیمان میں لایا جائے۔ ‎طلال چوہدری نے کہا کہ فواد چوہدری صاحب چور، نالائق اور نااہل وزیراعظم آپ کو مل جائیں تو اسپیکر کے حوالے کر دیں۔

FAWAD, CHAUDHRY, AND, TALA CHAUDHRY, QUARRLLING, ON, TWITTER

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
NAWAZ SHAREIF, BAIL, PMLN, ACCEPTED, EVERYTHING
Previous Post بالآخر لیگی مان گئے!! نواز شریف کی ضمانت کا معاملہ۔۔۔ مسلم لیگ (ن) نے بڑا اعلان کر دیا
Next Post مریم نواز اور بلاول بھٹو کی ملاقات ۔۔۔۔۔۔ جیالوں ، متوالوں اور ٹائیگروں سبھی کو حیران کر دینے والی خبر
MARYAM NAWAZ, AND, BILAWAL BHUTTO, MEETING, A, GREAT, GOOD, NEWS, FOR, TIGERS, AND, PATWARIES

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.