yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

عوام کے دھتکارے سیاستدانوں کی سازشیں اورمصنوعی بحران کبھی کامیاب نہیں ہونگے، وزیراعظم قوم کے پسندیدہ ترین راہنما خدمت کرتے رہینگے، چوہدری سلیم بوڑا

MH Kazmi January 24, 2020January 24, 2020 1 min read
CH SALEEM BORA, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, WE, WILL, CONTINUE, WORK, CONSPIRACIES, WILL, NOT, WORK
Share this:

عوام کے دھتکارے سیاستدانوں کی سازشیں اورمصنوعی بحران کبھی کامیاب نہیں ہونگے، وزیراعظم قوم کے پسندیدہ ترین راہنما خدمت کرتے رہینگے، چوہدری سلیم بوڑا

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے کہا ہے کہ عوام کے دھتکارے سیاستدان کرپشن اور اپنی بدنیتی کے سبب عوام میں غیر مقبول ہوچکے ہیں اور عوام کو بہلانے پھسلانے کے انکے تمام طریقے ناکارہ ثابت ہوچکے ہیں۔ عوام اب ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں محلاتی سازشیں عروج پر ہیں اور عوام کو محب وطن حکومت سے محروم کرنے کی سازشیں یکسر ناکام ہونگی۔ جب ملک میں سازشوں کی فیکٹریاں پاکستان کے محب وطن اداروں نے بند کروادیں تو لندن پلان بن گیا اور لندن میں بیٹھ کر شریف اپنی وفاداری ثابت کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں انشااللہ ان کو منہ کی کھانی پڑیگی۔

چوہدری سلیم بوڑا نے اپنے بیانن میں کہاہے کہ حکومت کیخلاف منفی پراپیگنڈا کرنیوالوں کے اپنے طوطے اُڑے ہوئے ہیں،ٹی وی پر ہیرو بن کر حکومت مخالف بیانات دینے سے تبدیلی نہیں آتی،حقیقی تبدیلی عوام کے ووٹوں کی طاقت اور خدمت سے آتی ہے جوکہ عوام  کی طرف سے مسترد شدہ سیاستدانوں کے بس کی بات نہیں رہی۔
،جمعہ کوجاری اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما  نے کہاکہ حکومت کیخلاف سازشیں کرنے اور بہتان لگانے والوں کو ہمیشہ شکست کا سامنا ہوگا،تحریک انصاف پاکستان نے کبھی بھی الزامات کی سیاست پر یقین نہیں رکھا،انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ملک میں حقیقی تبدیلی کیلئے کوشاں اورحکومت و فوج ملکی معاملات میں ایک ہی پیج پر ہیں،حکومت کو ناکام کرنیوالی کرپٹ مافیا اپنے عزائم میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوگی،عمران خان  اوران کے سپاہی ہمیشہ قوم کی خدمت کی اورکرتے رہیں گے۔

CH SALEEM BORA, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, WE, WILL, CONTINUE, WORK, CONSPIRACIES, WILL, NOT, WORK

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ONCE, ISHAQ DAR, AFTER, MEETING, CALLED, BY, ASIF ZARDARI, AND, ORDERED, THAT, WHEAT, PRICES, SHOULD, BE, INCREASED, ALMOST, DOUBLE
Previous Post سر آپ مجھے یہ بات کہہ رہے ہیں کسی اور کو نہ کہیے گا ورنہ اس کا مطلب ملک کو آگ لگانے کے مترادف ہو گا ۔۔۔۔ اسحاق ڈار نے یہ بات کسے اور کن حالات میں کہی تھی ؟ جان کر آپ موجودہ معاشی شعبدہ بازوں کی نالائقی اور نااہلی سے آگاہ ہو جائیں گے
Next Post اربوں ڈالرقرض کے باوجود ٹیکسوں کی بھرمار، جان لیوا مہنگائی پھر بھی خزانہ خالی ہونے کا شکوہ بتارہا ہے حکومت کتنی ایماندار ہے؟ عبدالصبور بٹ
ABDUL SABOOR BUTT, SENIOR, LEADER, PMLN, FRANCE, SAYS, GOVT, IS, NOT, IN, FAVOR, OF, POOR

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.