yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیپلز پارٹی کو سندھ میں بدانتظامی کا طعنہ دینے والوں نے پنجاب، خیبرپختونخوا اوربلوچستان کو بھی تھر بنادیا ہے، قاری فاروق احمد گورسی

MH Kazmi January 23, 2020January 23, 2020 1 min read
QARI FAROOQ AHMED GORSI, EXECUTIVE, MEMBER, PPP, PUNJAB, COUNCIL
Share this:

 

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے آٹے کے بحران کے سامنے آنے پر وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ پرشب خون مارنے کے خواب دیکھنے والی پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کھل کر سامنے آچکی ہے۔ تھر کے ریگستان میں بارشیں نہ ہونے پر قحط سالی آئی تو اس ایشو پر بدترین سیاست کرنے والی تحریک انصاف آج پورے ملک کو تھر میں تبدیل کر چکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت بجلی، گیس آٹا ، چینی سب کچھ مہنگا کر کے اپنی پارٹی میں شامل مافیاز کو امیر سے امیر تربنانے میں مصروف ہے ورنہ ایک ایسے ملک میں آٹے کے بحران کے بارے میں سوچا بھی نہیں جاسکتا جہاں کسان لائنوں میں لگ کر اپنی گندم فروخت کرنے آتے هیں لیکن گندم لینے والا کوئی نہی هوتا اس سے بڑھ کر نیازی اور اس کی ٹیم کی نا اهلی اور کیا هو گی  .

انہوں نے وفاقی حکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے 200 ڈالر فی ٹن کے حساب سے گندم باہر بھیجی اب وہی گندم 220 ڈالر کے حساب سے خریدی جائیگی اور اضافی اخراجات بھی ادا کرنا ہونگے۔ جس سے یہ بات واضح ہے کہ حکومت نے یہ گندم کا بحران مصنوعی طورپرپیدا کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر سندھ میں اس بحران کی ذمہ داری پیپلز پارٹی کی حکومت پر ہے تو پنجاب’ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ذمہ دار کون ہے؟   پی ٹی آئی کے رہنما  پیپلز پارٹی پر بے بنیاد الزام لگاتے آرہے ہیں۔  الزام  لگانا آسان ہے اور محض الزامات پر ہی  مخالف پارٹیوں کے لوگوں کی پگڑیاں اُچھال رہے ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ نیازی حکومت اپنی پگڑی سنبھالے اور غریب عوام کی جان چھوڑے

 

 

QARI FAROOQ AHMED GORSI, EXECUTIVE, MEMBER, PPP, PUNJAB, COUNCIL

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post مظلوم کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے09 فروری کو پیرس میں بھرپور اور تاریخی مظاہرہ کیا جائے گا ۔ صاحبزادہ عتیق الر حمن
Next Post عمران خان نے ایک بار پھر فتح کے جھنڈے گاڑ دیے ۔۔۔۔ ورلڈ اکنامک فورم میں دنیا بھر کے لوگ کس بات پر کپتان کی تعریف کرتے نظر آئے ؟ دل خوش کردینے والی خبر
PRIME MINISTER, IMRAN KHAN, STOLEN, THE, SHOW, OF, DAVIS, SWITEZERLAND

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.