yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس٫عمرہ شریف کی ادائیگی کے بعد پیرس واپسی پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی کے اعزاز میں معروف سیاسی وسماجی و کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کے زیر اہتمام پرتکلف عشائیے میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر چوہدری اصغر خان کی تمام عہدیداران اورپارٹی کارکنان کی شرکت اور دلی مبارکباد

MH Kazmi January 20, 2020January 20, 2020 1 min read
QARI FAROOQ AHMED GROSI, WLECOMMED, IN, PARIS, FOR, PERFORMING, UMRAH, SHARIEF, GRAND, DINNER, ORGANIZED, BY, MIRZA SAJID JARRAL
Share this:

پیرس٫عمرہ شریف کی ادائیگی کے بعد پیرس واپسی پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی کے اعزاز میں معروف سیاسی وسماجی و کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کے زیر اہتمام  پرتکلف عشائیے میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر چوہدری اصغر خان کی تمام عہدیداران اورپارٹی کارکنان کی شرکت اور دلی مبارکباد

پیرس (رپورٹ ایس ایم حسنین  ) پیرس کے ممتاز سیاسی وسماجی و کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کی طرف سے قاری فاروق احمد گورسی مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز کے اعزاز میں گرینڈ عشائیے کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس چوہدری اصغر خان نے اپنے تمام عہدیداران اورکارکنان سمیت  قاری فاروق احمد گورسی کے اعزاز میں تقریب اور دیئے گئے عشائیہ میں شرکت کی انھیں عمرہ شریف کی ادائیگی اور مدینہ شریف کی زیارات پر دلی مبارکباد پیش کی۔  چوہدری اصغر خان نے کہا  کہ قاری فاروق احمد گورسی ہمہ جیت شخصیت ہیں انھوں نے ہر اہم ترین سعادت حاصل کی جس کیلئے وہ اور ان کی پوری ٹیم ان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اللہ کریم ان کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائیں اور انھیں مزید کامیابیاں عطا فر مائیں۔ الہی آمین

پروقار تقریب کے آغاز میں مہمان خصوصی قاری فاروق احمد گورسی اور معزز مہمانوں کو استقبالیہ دیا گیا. تقریب میں تمام شعبہ زندگی سے متعلقہ شخصیات شریک تھیں . جنہوں نے قاری فاروق احمد گورسی کو عمرہ اور مدینہ شریف کی زیارات کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی. اس موقع پر تقریب کے میزبان مرزا ساجد جرال نے تمام معزز مہمانوں کی آمد کا شکریہ ادا کیا اور قاری فاروق احمد گورسی کی ہمہ جہت شخصیت کی خدمات اور انکے کردار پر روشنی ڈالی اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اجاگر کرنے میں انکے ادارے کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا.   تقریب کے اختتام پر مرزا ساجد جرال اور مہمان خصوصی قاری فاروق احمد گورسی نے چوہدری اصغرخان اور ان کے ہمراہ آنے والے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے راہنمائوں چوہدری سجاد احمد،  ملک انعام، ماجد چیمہ اور دیگر  سے مصافحہ کیا اور انکی آمد پر شکریہ ادا کیا .

QARI FAROOQ AHMED GROSI, WLECOMMED, IN, PARIS, FOR, PERFORMING, UMRAH, SHARIEF, GRAND, DINNER, ORGANIZED, BY, MIRZA SAJID JARRAL QARI FAROOQ AHMED GROSI, WLECOMMED, IN, PARIS, FOR, PERFORMING, UMRAH, SHARIEF, GRAND, DINNER, ORGANIZED, BY, MIRZA SAJID JARRAL

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
RABI PIRZADA, ANOTHER, VIDEO, GONE, VIRAL, SHE, IS, LEARNING, QURAN, TEACHING
Previous Post رابی پیرزادہ کی ایک اورویڈیو وائرل، دیکھنے والے حیران رہ گئے
Next Post پیرس٫ مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی کی عمرہ شریف سے واپسی پر انکے اعزاز میں معروف سیاسی وسماجی و کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کے زیر اہتمام پرتکلف عشائیے میں انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے کوآرڈینیٹر مرزا مشتاق کی خصوصی شرکت اور دلی مبارکباد
QARI FAROOQ AHMED GROSI, WLECOMMED, IN, PARIS, FOR, PERFORMING, UMRAH, SHARIEF, GRAND, DINNER, ORGANIZED, BY, MIRZA SAJID JARRAL

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.