yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، 05 فروری پیرس میں پاکستان کی شہ رگ کشمیر اورکشمیریوں سے بھرپوراظہار یکجہتی کیا جائیگا، مرزا ساجد جرال

MH Kazmi January 17, 2020 1 min read
MIRZA SAJID JARRAL, SENIOR, KASHMIRI, AND, SOCIAL, LEADER, FRANCE
Share this:

پیرس، 05 فروری پیرس میں پاکستان کی شہ رگ کشمیر اورکشمیریوں سے بھرپوراظہار یکجہتی کیا جائیگا، مرزا ساجد جرال

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف سیاسی وسماجی کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال نے کشمیرڈے کے حوالے سے تیاریوں کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 05ن فروری کا دن کشمیری بھائیوں کیساتھ مخصوص ہے اور پاکستان کی شہ رگ کشمیر اور کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہر سطح پر پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے انشااللہ تاریخی مظاہرہ کیا جائیگا اور پوری عالمی برادری کو اس عالمی مسئلے کی طرف توجہ مبذول کرنے پرمجبور کیا جائیگا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اوردنیا بھر میں جہاں جہاں کشمیری اورپاکستانی آباد ہیں ۔ ہر سال 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے۔ حریت پسند کشمیری اور پاکستانی عوام متحد ہوکر کر کشمیر کاز سے اپنی وفاداری کا اعلان کرتے ہیں۔ سیاسی، مذہبی، سماجی تنظیمیں اورشخصیات ہر وابستگی سے بالا ترہو کر کشمیر کاذ کیلئے اکھٹی ہوتی ہیں۔  خاص طورپر سفارتخانہ کی سطح پر  کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اسی روایت کو قائم رکھتے ہوئے اس سال بھی 5 فروری کو کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرنے کیلئے مختلف بھرپور تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔

MIRZA SAJID JARRAL, SENIOR, KASHMIRI, AND, SOCIAL, LEADER, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CH ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, YOUTH, WING, FRANCE
Previous Post پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری برادری 05 فروری کو کشمیر کی آزادی کیلئے ہرسطح پرآواز اٹھائیگی، چوہدری اصغر خان
Next Post مسئلہ کشمیر علاقائی نہیں تسلیم شدہ عالمی مسئلہ ہے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیلئے کوششیں جاری رکھی جائینگی، فرزند کشیر زاہد ہاشمی
ZAHID HASHMI, PRESIDENT, INTERNATIONAL, KASHMIR, PEACE, FORUM, FRANCE

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.