yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

وزیراعظم کی زیرقادت ہر کارکن ملک کی ترقی وخوشحالی کیلئے پرعزم ہے، چوہدری اعجاز جٹ

MH Kazmi January 14, 2020 1 min read
CH IJAZ JUTT, GEN SECRETARY, PTI, FRANCE, VOWS, AT, OPPOSITION, OF, PAKISTAN
Share this:

وزیراعظم کی زیرقادت ہر کارکن ملک کی ترقی وخوشحالی کیلئے پرعزم ہے، چوہدری اعجاز جٹ

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری اعجاز جٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی زیرقیادت ترقی وخوشحالی کا سفر جاری ہے اور اس عظیم مقصد کیلئے ہر کارکن وزیراعظم کا دست وبازو ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے اصلاحاتی ایجنڈے کی دل کھول کر حمایت کرتے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ  ملک وقوم کی ترقی اور خوشحالی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،جس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ اُنہوں نے کہاکہ ہماری بد قسمتی ہے کہ ماضی میں نا اہل حکمران اقتدار میں رہے جس کی وجہ سے ملک ترقی کرنے کی بجائے تنزلی کا شکار ہو تا رہا لیکن اب حکومت کی بہتر معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک کو معاشی سہارا مل رہا ہے،اُنہوں نے کہا کہ مک مکائ کی سیاست کا تحریک  انصاف کبھی سوچ بھی نہیں سکتی۔ ایسے گھنائونے کام کرنے والے آج مکافات عمل کا شکار ہیں جبکہ تحریک انصاف نئے عزم کیساتھ نئے پاکستان کی تعمیر میں مصروف عمل ہے۔

 

 

CH IJAZ JUTT, GEN SECRETARY, PTI, FRANCE, VOWS, AT, OPPOSITION, OF, PAKISTAN

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CH SAJJAD AHMED, OF, NOOR JAMAL, GEN SECRETARY, PMLN, YOUTH, WING, FRANCE
Previous Post نااہل حکومت ناکامیاں چھپانے کیلئے نواز شریف کی بیماری کا سہارا لے رہی ہے، چوہدری سجاد آف نورجمال
Next Post پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ کرنے والے عوام کو قبروں کے فوائد گنوا رہے ہیں، عبدالستار ملک
ABDUL SATTAR MALIK, SENIOR, LEADER, PPP, LALAMUSA, HAILS, GOVT, DECISION, AND, PRIME MINISTER, COMMENTS, ABOUT, GRAVES

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.