yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

اسلام آباد، کمرشل قونصلرپاکستان برائے مریشیئس فرزند پوٹھوہار طارق شریف بھٹی کی پیپلز پارٹی کے ممبرایگزیکٹو پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی سے ملاقات میں انھیں عمرہ شریف کی مبارکباد اور اہم امورپرتبادلہ خیال

MH Kazmi January 3, 2020 1 min read
QARI FAROOQ AHMED GORSI, MEET, COMMERCIAL, COUNSELLER, PAKISTAN, IN, MURACIOUS, IN, ISLAMABAD
Share this:

اسلام آباد، کمرشل قونصلرپاکستان برائے مریشیئس فرزند پوٹھوہار طارق شریف بھٹی کی پیپلز پارٹی کے ممبرایگزیکٹو پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی سے ملاقات میں انھیں عمرہ شریف کی مبارکباد اور اہم امورپرتبادلہ خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی سے مریشئس میں پاکستان کے کمرشل قونصلر طارق شریف بھٹی کی ملاقات ہوئی جہاں انھوں نے قاری فاروق احمد گورسی کو عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد پیش کی اور ان سے دعا کی درخواست کی۔

تفصیلات کے موقع پر اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں قاری فاروق احمد گورسی اور جناب طارق شریف بھٹی کے علاوہ معروف آر جے ماجد سلیم بھی موجود تھے۔ اس موقع پر فرزند پوٹھوہار جناب طارق شریف بھٹی نے قاری فاروق احمد گورسی کو یس اردو نیوز کے پانچ سال مکمل ہونے پرمبارکباد پیش کی ۔

دونوں شخصیات میں مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلاً بات چیت کی ۔ جناب طارق شریف بھٹی نے خطہ پوٹھوہار کیلئے خدمات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ گوجرخان میں میڈیکل کالج اور ہسپتال کیلئے بھرپور کوشش کررہے ہیں ۔ انشااللہ وہ خطہ پوٹھوہار کو بہترین میڈیکل کالج اور ہسپتال کے ذریعے ترقی میں آگے لانے کی بھرپور کوشش کرینگے۔ قاری فاروق احمد گورسی نے ان کی کاوشوں کی تعریف کی اور کہا کہ انشااللہ طارق شریف بھٹی گوجرخان کے عوام کیلئے بہترین کام انجام دینگے۔ وہ گوجرخان کے  اعلیٰ پائے کے سماجی اور کاروباری راہنما ہیں انشااللہ اپنے مقاصد میں ضرور کامیابی حاصل کرینگے اور یس ارد ونیوز کے فورم سے ایسے فلاحی منصوبوں کیلئے بھرپور حمایت جاری رکھیں گے۔

QARI FAROOQ AHMED GORSI, MEET, COMMERCIAL, COUNSELLER, PAKISTAN, IN, MURACIOUS, IN, ISLAMABAD

 

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WHAT, IS, HAREEM SHAH'S, RANK, SHE, BECOME, FAMOUS, BECAUSE, OF, HER, BEAUTY, OR, BECAUSE, OF, HER, BLACK MAGIC, SHE, DID'S, WHAT, SHE, WANTS
Previous Post حسن ہے یا کالا جادو کچھ تو ہے مگر۔۔۔۔۔۔ حریم شاہ کا ریٹ کیا ہے ؟ ایک خاتون صحافی کے انکشافات
Next Post مینیجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی متوازن ادارتی پالیسی اورپیشہ ورانہ ساکھ کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں، خان یوسف
KHAN YOUSAF, EX-GEN SECRETARY, PMLN, FRANCE, GREETED, YES URDU, NEWS, ON, 5TH, ANNIVERSARY

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.