yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی جمہوریت کیلئے جدوجہد اورقربانیاں لازوال ہیں انھیں کبھی بھلانے نہیں دینگے، مرزا عتیق

MH Kazmi December 31, 2019 1 min read
we, will, never, forgotton, the, sacrifices, of, Be Nazir Bhutto, says, mirza atiq, senior, leader, PPP, France
Share this:

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی جمہوریت کیلئے جدوجہد اورقربانیاں لازوال ہیں انھیں کبھی بھلانے نہیں دینگے، مرزا عتیق

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما مرزا عتیق الرحمن نے کہا ہے کہ شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو کی جدوجہد لازوال اور بے مثال ہے وہ اپنے نام ہی کی طرح بے نظیر جدوجہد کرتی رہیں۔ زمانہ اور قوم ان جیسی انسان دوست اور مجسّم عفت وعصمت راہنما کو کبھی فراموش نہیں کریگی اور بطور پاکستان پیپلز پارٹی کارکن ہم کسی کو بھولنے بھی نہیں دینگے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جمہوری تاریخ میں سے شہید ذوالفقار علی بھٹو اور ان کی بیٹی کی جدوجہد کو نکال کر دیکھا جائے تو صرف کنٹرولڈ ڈیموکریسی اورکنٹرولد جمہوریت  بچتی ہے ۔ شہید ذواالفقار علی بھٹو نے عوام کو جمہوری حقوق کا شعور اورحق دیا اور محترمہ بے نظیر بھٹو نے پارلیمان، جمہوریت اور جدوجہد سے ملک میں جمہوریت کی حکمرانی کیلئے جولازوال خدمات انجام دیں اور اسکی خاطر جو قربانیاں دی ہیں انھیں پاکستان کا کوئی ذی شعور بھلا نہیں سکتا۔

 

https://www.facebook.com/younas.m.khan/videos/2804371552954681/

we, will, never, forgotton, the, sacrifices, of, Be Nazir Bhutto, says, mirza atiq, senior, leader, PPP, France we, will, never, forgotton, the, sacrifices, of, Be Nazir Bhutto, says, mirza atiq, senior, leader, PPP, France

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ZAHID HASHMI, PRESIDENT, INTERNATIONAL, KASHMIR, PEACE, FORUM, FRANCE
Previous Post مودی کا انتہا پسند ایجنڈا کسی صورت کامیاب نہیں ہوگا، ہندو توا کے چہرے سے نقاب ہٹنے پر عالمی سطح پر پاکستان کا مقصد سب کو سمجھ آگیا، زاہد ہاشمی
Next Post وزیراعظم نے نیب زدہ بزنس مین دوستوں کیلئے نیب آرڈیننس بدل کر انوکھی کرپشن کی بنیاد رکھ دی، چوہدری سجاداحمد
ch sajjad ahmed, Gen Secretary, PMLN, Youth Wing, France

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.