yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھولے رک جاؤ ، بس بھی کردو اب ۔۔۔۔۔۔ حریم شاہ کے نئے روپ نے پورے پاکستان کو دنگ کر ڈالا

MH Kazmi December 30, 2019 1 min read
HAREEM SHAH, REQUESTS, BHOLA RECORDS, TO, STOP, SPREADING, HER, NUDE, VIDEOS, ON, INTERNET
Share this:

دبئی (ویب ڈیسک) 3 روز سے خبروں میں ان پاکستانی ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھولا ریکارڈ کے پاس ان کی کوئی نازیبا ویڈیو نہیں ہے۔ حریم شاہ نے ٹوئٹر پر اس اکاﺅنٹ کے ذریعے پیغام جاری کیا ہے جس کے حوالے سے ان کا دعویٰ ہے کہ

 

خان صاحب کا اسکینڈل سامنے لانے کی دھمکیاں دینے والی حریم شاہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہی ۔۔۔۔ موصوفہ کی ایسی شخصیت کی گود میں بیٹھے ہوئے تصاویر سامنے آگئیں کہ ہر طرف شور مچ گیا

یہ ان کی ملکیت نہیں ہے ، حالانکہ حال ہی میں سوشل میڈیا پر جتنی بھی ویڈیوز لیک کی گئی ہیں وہ اسی اکاﺅنٹ کے ذریعے سامنے آئی ہیں۔ حریم شاہ کے نام سے منسوب اس اکاﺅنٹ پر ایسا مواد بھی پوسٹ کیا گیا ہے جو حریم شاہ کے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ یا کسی اور سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر موجود نہیں ہے۔حریم شاہ کے نام سے منسوب ٹوئٹر ہینڈل

@_Hareem_Shah

سے کہا گیا ہے کہ بھولا ریکارڈ ایک فراڈ آدمی ہے ، اس کے پاس دکھانے کو کچھ بھی نہیں ہے۔ ’ ایک پراجیکٹ کے سلسلے میں میری اس سے 2 بار ملاقات ہوئی ہے، وہ یہ سب شہرت کیلئے کر رہا ہے۔‘حریم شاہ نے بھولا ریکارڈ کو یہ سب بند کرنے کی دھمکی دی اور کہا کہ اگر انہوں نے یہ سلسلہ جاری رکھا تو وہ یقینی بنائیں گی کہ بھولا ریکارڈ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچادیا جائے۔خیال رہے کہ سوشل میڈیا سٹار بھولا ریکارڈ نے اپنے فیس بک پیج پر دعویٰ کیا تھا کہ سب کی ویڈیوز لیک کرنے والی حریم شاہ کی ویڈیوز وہ لیک کرنے والے ہیں۔ بھولا نے حریم شاہ سے کہا تھا کہ وہ سیاستدانوں کو بلیک میل کرنا چھوڑ دیں نہیں تو تمہاری ویڈیوز بھی لیک کردی جائیں گی۔

HAREEM SHAH, REQUESTS, BHOLA RECORDS, TO, STOP, SPREADING, HER, NUDE, VIDEOS, ON, INTERNET

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
VIDOE, OF, WOMEN, IN, HOSPITAL, CAME, FOR, DELIVERY, A, FIANCEE, OF, A, NURSE, INVOLVED, IN, A, SCANDAL
Previous Post شیخوپورہ: ڈیلیوری کے لیے آنے والی خواتین کی ویڈیو بنانے کا معاملہ ۔۔۔۔ اصل سرغنہ نرس نہیں بلکہ اس کا منگیتر نکلا ؟ تہلکہ خیز انکشافات
Next Post افسوسناک خبر : گستاخ رسول گیرٹ وائلڈر اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا ، ایسا اعلان کہ امت مسلمہ میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی
GARROT WILD, BLASHPMIOUS, ANNOUNCEMENT, AGAIN, WHAT, A, DEVIL, IS, GOING, TO, DO, AGAIN

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.