yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

شہید رانی کی برسی،لیاقت باغ جلسہ سے ملک میں عوامی حکومت کیلئے جدوجہد کی نئی لہر جنم لے گی، یاسمین فاروق

MH Kazmi December 24, 2019 1 min read
YASMEEN FAROOQ, PRO, PEOPLES, PARTY, LAHORE
Share this:

شہید رانی کی برسی،لیاقت باغ جلسہ سے ملک میں عوامی حکومت کیلئے جدوجہد کی نئی لہر جنم لے گی، یاسمین فاروق

لاہور/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی پی آراو یاسمین فاروق  نے کہا ہے کہ شہید رانی کی برسی پاکستان میں عوامی جدوجہد کی نئی لہر کوجنم دیگی۔ لیاقت باغ جلسہ سے ملک میں عوامی حکومت کیلئے جدوجہد کا آغاز کیا جائیگا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی جذبات کی ترجمانی کی ہے اور عوامی حکومت قائم کرنے کیلئے جمہوری جدوجہد کیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شہید بھٹو اور شہید محترمہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بہترین جمہوری لائحہ عمل پر کاربند ہیں انشااللہ ان کی منزل قریب ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ لیاقت باغ جلسہ میں شہید بی بی کی جائے شہادت کو گواہ بنا کرپیپلز پارٹی کے جیالے چیئرمین بلاو ل بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنوانے کیلئے جدوجہد کا اعلان کرینگے۔

 

 

YASMEEN FAROOQ, PRO, PEOPLES, PARTY, LAHORE

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ROOHI BANO, PRESIDENT, PPP, WOMEN WING, FRANCE
Previous Post چیرمین بلاول بھٹو کے خلاف نیب گردی مضحکہ خیز ہے، لیاقت باغ جلسہ میں رکاوٹیں مہنگی پڑینگی، روحی بانو
Next Post کٹھ پتلی حکومت نے ملک میں 90 کی دھائی کے حالات پیدا کردیئے، چیئرمین بلاول بھٹو حالات کی بھٹی میں کندن بن چکے ہیں، وزیرالنسا چوہدری ایڈووکیٹ
WAZIR UN NISAR CH, ADVOCATE, PRESIDENT, PPP, DISTT, GUJRAT

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.