yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

مودی اوقات مین رہے در اندازی مہنگی پڑیگی، افواج پاکستان بھرپور جوابی کارروائی کی طاقت رکھتے ہیں، ممتاز کشمیری راہنما زاھد ھاشمی

MH Kazmi December 23, 2019 1 min read
ZAHID HASHMI, PRESIDENT, PTI, AZAD KASHMIR, EUROPE
Share this:

مودی اوقات مین رہے در اندازی مہنگی پڑیگی، افواج پاکستان بھرپور جوابی کارروائی کی طاقت رکھتے ہیں، ممتاز کشمیری راہنما زاھد ھاشمی
پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین، خصوصی رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر یورپ کے صدر زاہد ہاشمی نے کہا ہے کہ بھارت کے بدترین اندرونی حالات کی وجہ سے اگرغاصب مودی آزادکشمیر میں دراندازی کا سوچتا ہے تو اسے تاریخی حزیمت اٹھانی پڑیگی۔

افواج پاکستان دنیا کی بہترین فوج اوردشمن کے دانت توڑنے کی بھرپور صلاحیتوں سے مالامال ہیں۔ جوابی کاروائی دنیا کو حیرت میں ڈال دیگی۔بھارتی مسلمان جاگ چکے ہیں پورے بھارت میں مودی مقبوضہ کشمیر کی طرح مودی کا بیہانک چہرہ بے نقاب کیا جاچکا ہے۔ کشمیر کی تحریک آزادی کبھی ختم نہیں ھو سکتی ۔
آزاد کشمیر اور پاکستان کی حکومتیں مقبوضہ کشمیر کی عوام کی مدد کر رہی ہیں۔ بیس کیمپ پر انڈین آرمی کا حملہ بد ترین دہشتگردی تصور ہوگا۔ افواج پاکستان کو چوکنا رہنا ھے ۔ ہندوستان کے اندر مذھبی منافرت عروج پر ھے ۔  اللہ کی حکمت سے ھندوستان ٹکڑے ٹکڑے ہو گا

 

ZAHID HASHMI, PRESIDENT, PTI, AZAD KASHMIR, EUROPE

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post نہتی کشمیری عوام پر بھارتی فوج کے مظالم،مگر مسلم امہ خاموش۔ڈویژنل جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل علامہ سید تنویر الحسن شاہ نقوی کا اس حوالے سے کیا موقف
Next Post شریف برادران کوعوامی خدمت کی سزا دی گئی، نیب کی انتقامی کارروائیوں سے سرمایہ کار بدظن ہوچکے ہیں، ملک انعام
MALIK INAM, COORDINATOR, PTI, FRANCE

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.