yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بڑی بڑی اداکارائیں پریشان : ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے بڑی سکرین پر انٹری دے دی ، مداحوں کے لیے سرپرائز جیسی خبر

MH Kazmi December 20, 2019 1 min read
TICK TOCK, STAR, JANAT MIRZA, ENTRY, ON, BIG, SCREEN, OTHERS, ARE, WORRYSOME
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک)نامور ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ جنت مرزا ہدایت کا ر سیدنور کی فلم ’’باجرے دی راکھی‘‘ سے اپنے فنی کرئیر کا آغاز کردیا جس میں وہ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔سوشل میڈیا میں وائرل ویڈیو کے مطابق اداکارہ نے فلم ’’باجرے دی راکھی‘‘ کی

میرے والد نشئی تھے ،والدہ نے انہیں میری اور اپنی جان بچانے کے لیے قتل کیا تھا ؟ نامور اور خوبصورت ترین اداکارہ کا دبنگ اعتراف

شوٹنگ کا آغاز کردیا گیا ہے فلم آئندہ سال سینما کی زینے بنے گی۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق گلوکار ابرار الحق کا ’اساں تے جاناں بلو دے گھر‘ اور ’ نی پروین ‘ کے بعد حال ہی میں ریلیز ہونے والا گیت ’چمکیلی‘ بھی تنازع کی شکل اختیار کرگیا جس کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔گلوکار ابرارالحق کا گانا ‘بلو‘ اور ’نی پروین ‘ کے بعد ایک اور گیت عدالت پہنچ گیا۔ گیت کو رکوانے کے لیے وکیل رانا عدنان اصغر نے سول عدالت میں درخواست دائر کردی جس کے بعد ابرار الحق نے متنازع گیت بنانے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 7 دسمبر کو ابرار الحق کی جانب سے ریلیز گانے میں مردوں کی تذلیل کی گئی ہے، گانے میں نہ صرف مردوں بلکہ خواتین کی بھی توہین کی گئی جب کہ عدالت گانے کو یوٹیوب سے ہٹانے اور چینلز پر نشر ہونے سے روکنے کا حکم دے۔درخواست میں گلوکار ابرار الحق ، پیمرا، کمشنر لاہور اور اے پی این ایس کو فریق بنایا گیا ہے جبکہ درخواست پر سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔شوبز حلقوں کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں اس طرح سے پبلسٹی حاصل کرنے کا انداز بہت پرانا ہے اور اس طرح کی تنقیدی پچ پر ابرارالحق پہلے بھی کئی بار کھیل چکے ہیں اور اس بار بھی انہوں نے ایسا ہی کیا ہے، یہ گیت انجانے میں نہیں بلکہ بڑی سوچ و بچار کے بعد ریکارڈ کیا گیا ہے، ابرارالحق یہ بات بخوبی جانتے اور سمجھتے ہیں کہ ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں اس کا رہن سہن ایسا نہیں ہے جہاں لڑکیاں دلہے کے گھر بارات لے کر آجائیں۔

TICK TOCK, STAR, JANAT MIRZA, ENTRY, ON, BIG, SCREEN, OTHERS, ARE, WORRYSOME

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SONG, OF, CHAMKEELI, BY, IBRARUL HAQ, GOT, PUNISHED, CASE, IS, IN, COURT
Previous Post ابرار الحق کے نئے گانے ‘چمکیلی‘ کی شامت ۔۔۔۔۔ کس بات کو بنیاد بنا کر معاملہ عدالت میں پہنچا دیا گیا ؟ جانیے
Next Post پیپلز پارٹی بیلجئم کے مرکزی راہنما ملک محمد اجمل دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی بارہویں برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچے، عظیم لیڈر محترمہ شہید کے بیٹے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو لیاقت باغ جلسہ کے جراتمندانہ اقدام پرخراج تحسین
MALIK, MUHAMMAD AJMAL, SENIOR, LEADER, PPP, BELGIUM

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.