yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ متنازعہ ہو گیا ۔۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف کیا کہہ کر مزید کارروائی کی سفارش کردی ؟ آج کی سب سے بڑی خبر

MH Kazmi December 18, 2019 1 min read
court, verdict, against, Musharaf, malignant, by, high court, breaking, news
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی اپنے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کے خلاف اور خصوصی عدالت کی کارروائی رکوانے کے لئے درخواست کی سماعت کیلئے بڑا بنچ بنانے کی سفارش کر دی۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ریمارکس دیئے

نک جب کمرے میں داخل ہوتے ہیں تو ۔۔۔۔۔ پریانکا چوپڑا کا اپنے شوہر نک جونز کے بارے میں انتہائی رومانٹک انکشاف

کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کسی آدمی کا ضابطہ فوجداری کی دفعہ 342 کا بیان ہی نہ ہو تو فیصلہ سنا دیا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبرنقوی نے درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی۔ درخواست میں خصوصی عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کیا گیاہے۔ جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نےسماعت کرتے ہوئے پرویز مشرف کے وکلا سے استفسار کیا کہ آپ کا موکل کہاں کا رہنے والا ہے؟ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے بتایا پرویز مشرف اسلام آباد کے رہائشی ہیں،جس پر فاضل جج نے استفسار کیا کہ جب تمام فریقین اسلام آباد کے رہائشی ہیں تو لاہور ہائیکورٹ کیسے سن سکتی ہے؟ کوئی ایک کیس بتا دیں جس میں کسی دوسری ہائیکورٹ نے سماعت کر کے فیصلہ دیا ہو۔ پرویز مشرف کے وکیل نے کہا کہ ایل پی جی کیس موجود ہے۔court, verdict, against, Musharaf, malignant, by, high court, breaking, news

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
pervez musharaf, will, come, to, Pakistan, for, appeal, against, court, verdict
Previous Post بریکنگ نیوز: پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل کے لیے پاکستان آمد۔۔۔۔۔ تازہ ترین خبر
Next Post آج کی سب سے بڑی خبر : ملائیشیا کانفرنس خراب ہوتا دیکھ کر مہاتیر محمد نے سعودی شاہ سلمان کو فون کر ڈالا ؟ فوری طور پر حیران کن نتیجہ بھی سامنے آگیا
mahatir muhammad, made, phone, call, to, Saudi, shah slaman, on, spoiling, Islamic, conference, in, Malaysia

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.