yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ہاں ناں کا کھیل ختم۔۔۔!!! نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کر دیا گیا

MH Kazmi December 17, 2019 1 min read
Indian, announced, their, new, Army, Chief
Share this:

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) پاکستان کیخلاف بھڑکیں مارنے والے بپن راوت کی چھٹی، مودی نے نیا آرمی چیف تعینات کر دیا، لیفٹیننٹ جنرل منوج موکنڈ ناراوا کو بھارتی فوج کا نیا سربراہ تعینات کر دیا گیا، 31 دسمبر کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ بھارتی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم

بے شرمی کی ہر حد پار۔۔۔!!! صباء قمر کی ’ بولڈ ‘ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، جس نے بھی دیکھیں وہ غصے سے پھٹ پڑا

 

کردہ تفصیلات کے مطابق بھارت کے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

بھارت کا موجودہ آرمی چیف بہن راوت 31 دسمبر کو ریٹائر ہو جائے گا۔ پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے ہر وقت سازشوں میں مصروف رہنے والے بپن راوت کو اس کے عہدے میں توسیع دینے یا کسی دوسرے طریقے سے بھارتی فوج کا سربراہ برقرار رکھے جانے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔ تاہم اب مودی سرکار نے اپنی فوج کا نیا سربراہ تعینات کرنا زیادہ بہتر سمجھا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل منوج موکنڈ ناراوا بھارت کے نئے چیف آف آرمی سٹاف ہونگے۔

وہ اس وقت وائس چیف آف آرمی کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ ستمبر میں وائس چیف آف آرمی بننے والے لیفٹیننٹ جنرل منوج موکنڈ ناراوا مشرقی کمانڈ میں اپنی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل منوج موکنڈ ناراوا سینئر ترین فوجی جنرل ہیں انہوں نے بھارتی آرمی میں تقریباً 37 سال ذمہ داریاں نبھائی ہیں۔

جنرل ناراوا راشٹریہ رائفلز بٹالین، جموں کشمیر اورانفٹنری بریگیڈ میں بھی ڈیوٹی کر چکے ہیں۔ جبکہ اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ مودی چاہتا ہے کہ بھارتی فوج کا نیا آرمی چیف بھی پاکستان کیخلاف رچی جانے والی سازشوں کے تسلسل کو برقرار رکھے۔Indian, announced, their, new, Army, Chief

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
why, we, feel,urine, repeatedly, in, winter, BBC, amazing, report
Previous Post کیا آپ جانتے ہیں سردیوں میں پیشاب زیادہ کیوں آتا ہے ؟ بی بی سی کی ایک معلوماتی رپورٹ
Next Post ’’یہ پاکستان نہیں بھارت ہے ۔۔۔‘‘انڈین آرمی چیف کی توسیع کی خواہش ادھوری رہ گئی، نیا آرمی چیف کون ہو گا؟ اعلان کر دیا گیا
Indian, Army Chief, not, will, take, extension, now, new, Army Chief, will, accept, the, command

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.