yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔۔۔ بڑی کرپشن کرنے والی سابق خاتون اوّل سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئیں، بڑی خبر آگئی

MH Kazmi December 16, 2019 1 min read
SUDAN, EX-FIRST LADY, BEHIND, THE, BARS, ARREST, AND GOT, CHARGE, ON, CORRUPTION
Share this:

خرطوم (ویب ڈیسک) بڑی کرپشن کرنے والی سابق خاتون اوّل سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئیں، بڑی خبر آگئی۔ 40 ملین ڈالر لوٹنے والی سابق خاتون اوّل کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کروڑوں ڈالر کی کرپشن کرنے والی سابق سوڈانی خاتون اوّل سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئیں۔

دعائیں رنگ لے آئیں۔۔۔!!! خاتون اول کی خوشخبری نے عمران خان کی زندگی بدل کر رکھ دی، تحریک انصاف والوں کے لیے سرپرائز

تفصیلات کے مطابق سوڈان کی سابق خاتون اوّل وداد بابکر کو چالیس ملین ڈالر کی کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے، وداد بابکر برطرف صدر عمر البشیر کی دوسری بیوی ہیں۔ ملکی اداروں نے سابق خاتون اوّل کے خلاف کرپشن کے الزامات میں تحقیقات شروع کر دی ہیں، ان پر خرطوم کے قریب کافوری کے مقام پر اراضی کو غیر قانونی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا بھی الزام عاید کیا جاتا ہے۔ وداد بابکر پر الزام ہے کہ اس نے سوڈان میں ایڈز کے شکار بچوں کےعلاج اور بحالی کے لیے افریقی ممالک کی قیادت کی طرف سے 40 ملین ڈالر کی رقم وصول کی تھی، جسے بعد ازاں اپنی تنظیم کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ کہ مذکورہ رقم ان کے شوہر سابق صدر عمر البشیر کے خلاف جاری کیسز کی رقم سے بھی زیادہ ہے۔ خیال رہے کہ سوڈان کی عدالت نے سابق صدر عمر البشیر کو کرپشن ثابت ہونے پر کرپشن کے ایک مقدمے میں 2 سال بحالی مرکز میں قید رکھنے کی سزا سنائی ہے، یہ اُن کے خلاف دائر مقدمات میں سے ایک کی سزا ہے۔ خیال رہے کہ عمر البشیر کی دوسری بیوی ایک میجر جنرل کی بیوہ ہے، وداد کی شادی میجر جنرل ابراہیم شمس الدین سے ہوئی تھی، جو اپریل 2001 میں ہوائی جہاز کے حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے، بعد ازاں، مارچ 2002 میں انھوں نے صدر عمر البشیر سے شادی کی۔

SUDAN, EX-FIRST LADY, BEHIND, THE, BARS, ARREST, AND GOT, CHARGE, ON, CORRUPTION

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CLIMBING, ALL, BOUNDARIES, SABA QAMAR, SHARES, HER, BOLD, PHOTOSHOOT, WITH, FANS
Previous Post بے شرمی کی ہر حد پار۔۔۔!!! صباء قمر کی ’ بولڈ ‘ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، جس نے بھی دیکھیں وہ غصے سے پھٹ پڑا
Next Post 14 سال بعد دھماکہ دار انٹری۔۔۔!!! میجر جنرل آصف غفور اچانک کہاں پہنچ گئے ؟ دیکھنے والوں کو اپنی آںکھوں پر یقین ہی نہ آیا
DG ISPR, MAJ GEN, ASIF GHAROOR, REACHED, PINDI, CRICKET, STADIUM, TO, WATCH, PAK VS, SRI LANKA, MATCH

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.