yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو کا بارہواں یوم شہادت، عظیم راہنما اور ان کے ساتھ جام شہادت نوش کرنیوالے عظیم جیالوں کو سرخ سلام، حاجی شکیل احمد قریشی

MH Kazmi December 16, 2019 1 min read
haji shakeel ahmed qrueshi, general secretary, ppp, lalamusa
Share this:

دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو کا بارہواں یوم شہادت، عظیم راہنما اور ان کے ساتھ جام شہادت نوش کرنیوالے عظیم جیالوں کو سرخ سلام، حاجی شکیل احمد قریشی

لالہ موسیٰ/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری حاجی شکیل احمد قریشی نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بارہواں یوم شہادت عقیدت واحترام سے منانے کی تیاریاں جاری ہیں۔

انشااللہ صدر پی پی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کی قیادت میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو اور ان کے جانثار ساتھیوں کو سرخ سلام پیش کرنے کیلئے جیالوں کا سمندر لالہ موسیٰ سے روانہ ہوگا ۔

انہوں نے کہا کہ محترمہ شہید کا یوم شہادت ہر محب وطن پاکستانی کیلئے عقیدت واحترام کا درجہ رکھتا ہے ۔ عظیم شہید جمہوریت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پیپلز پارٹی پنجاب کے جوان، مائیں بہنیں بیٹیاں، صدر چوہدری قمرالزمان کائرہ کی قیادت میں لالہ موسیٰ سے روانہ ہونگی اور غریب عوام کی مسیحا محترمہ شہید کو خراج تحسین پیش کرینگے

 

haji shakeel ahmed qrueshi, general secretary, ppp, lalamusa

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
qari farooq ahmed gorsi, member, executive, ppp, punjab, council
Previous Post محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی جائے شہادت پر دختر مشرق کو شاندار خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پاکستان کے طول وعرض سے جیالے جوق درجوق  شرکت کرینگے،  قاری فاروق احمد گورسی
Next Post دسمبر 27 محترمہ بے نظیربھٹو شہید کی بارہویں برسی، چوہدری قمرالزماں کائرہ کی قیادت میں تیاریاں مکمل، بچے بوڑھے جوان ، خواتین ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے جیالے عظیم راہنما کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے روانہ ہونگے، شیخ ندیم طارق
sheikh nadeem tariq, sec, information, ppp, lalamusa

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.