yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

حکومت کیخلاف وکلا کو استعمال کرنا بھونڈی سازش ہے، ن لیگ کا لندن پلان بے نقاب ہوچکا ہے، اصغر برہان

MH Kazmi December 12, 2019 1 min read
ASGHAR BURHAN, EX-GEN, SECRETARY, PTI, FRANCE, PRAISES, GOVT, EFFORTS, TO, CONTROL, LAWYERS , MOVEMENT
Share this:

حکومت کیخلاف وکلا کو استعمال کرنا بھونڈی سازش ہے، ن لیگ کا لندن پلان بے نقاب ہوچکا ہے، اصغر برہان

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری اصغر برہان نے کہا ہے کہ ملک میں وکلاتحریک جیسی سازشوں کی بہت عرصہ سے کوشش کی جارہی تھی۔ پہلے جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس کو شفاف طریقے سے چلنے نہ دیا گیا اور حکومت کیخلاف ملک گیروکلا  احتجاجی تحریک کی حکمت عملی اپوزیشن کے گلوبٹوں کی مدد سے ترتیب دی گئ اور حکومت نے اپنی حکمت اور انتہائی معاملہ فہمی سے کام لیتے ہوئے اس غبارے سے ہوا نکال دی۔ مگر اب  انتہائی معمولی نوعیت کے ڈاکٹرز اوروکلا تنازع کو بنیاد بنا کر وکلا تنظیموں کی آڑ میں پاکستان کے انتہائی معتبر طبی ادارے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا اور ایجیٹیشن کی کوشش کی گئی جو کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ لندن پہنچتے ہی بیمار میاں محمد نوا زشریف نے پوری مسلم لیگ ن کی کچن کیبنٹ  لندن بلوا لی ۔ ان کا یہ اقدام علاج معالجے کا بھانڈا پھوڑنے کیلئے کافی تھا ۔جیسا کہ ان مشکوک سرگرمیوں پر تقریباً تمام دانشوروں اور صحافیوں  نے بھی اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا ۔یہ اسی مشکوک میٹنگ کا شاخسانہ ہے کہ لاہور میں وکلا کے ذریعے ایک انتہائی معمولی نوعیت کے ڈاکٹرز اوروکلا تنازع کو بنیاد بنا کر پاکستان کے انتہائی معتبر طبی ادارے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا۔ حکومت کو چاہیے کہ پوری دنیا کے سامنے ہونے والے اس تماشے کو بے نقاب کرنے اور ذمہ داروں کو قرارواقعی سزا دینے کیلئے ہر حد تک جائے تاکہ پاکستان سے باہر بیٹھے ان بے روزگار سیاستدانوں کی سازشوں کی مکمل سرکوبی ہوسکے۔

 

ASGHAR BURHAN, EX-GEN, SECRETARY, PTI, FRANCE, PRAISES, GOVT, EFFORTS, TO, CONTROL, LAWYERS , MOVEMENT

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
YASIR KHAN, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, AND, MEMBER, PTI, INTERNATIONAL, STANDING, COMMITTEE, FOR, ACCUNTABILITY, AND, DICIPLINE,
Previous Post وزیراعظم اورمشیروزیراعظم زلفی بخاری نے ای او بی آئی پنشن میں نمایاں اضافہ کرکے غریبوں کے دل جیت لئے، یاسر خان
Next Post پی ٹی آئی نے عوام کو ان کے حقوق کا شعور دیا، پی آئی سی میں ڈاکٹرز ، مریضوں کو گلوبٹوں نے نشانہ بنایا، چوہدری عبدالرحمن تارڑ
CH ABDUR RAHMAN TARRAR, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, PRAISES, PTI, TEAM, AND, CONDMNS, GULLU BUT, EFFORT, IN, LAHORE

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.