yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

حکمران جھوٹ کا سہارا لے کر عوام کو زیادہ دیر گمراہ نہیں کرسکتے، تبدیلی کا پول کھل چکا ہے، سید کفایت نقوی

MH Kazmi December 6, 2019December 6, 2019 1 min read
SYED KIFAYAT HUSSAIN NAQVI, SENIOR, VICE, PRESIDENT, PPP, FRANCE
Share this:

حکمران جھوٹ کا سہارا لے کر عوام کو زیادہ دیر گمراہ نہیں کرسکتے، تبدیلی کا پول کھل چکا ہے، سید کفایت نقوی

پیرس/اسلام آباد (ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر سید کفایت حسین نقوی نے کہا ہے کہ حکمران جھوٹ بول بول کر اپنی کارکردگی چھپا رہے ہیں  عوام کو گمراہ کر رہے ہیں ۔ جبکہ عوام اب ان کی اس فطرت سے تنگ آچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک میں جمہوری بالادستی کیلئے کردار ادا کیا ہے اور ہم نے ہمیشہ حق حکمرانی کیلئے جدوجہد کی ہے اس وقت ملک کی جو صورتحال ہے یہ انتہائی گھمبیر صورتحال ہے ہم سمجھتے ہیں کہ موجودہ حکمران عوام کی حقوق کیلئے کچھ نہیں کرسکتے صرف عوام کا وقت ضائع کیا جارہا ہے اگر ملک میں صاف وشفاف انتخابات ہوتے تو آج یہ صورتحال نہ ہوتی موجودہ حکمران جھوٹ کا سہارا لیکر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے

انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری اس وقت شدید علیل ہے ان کی صحت یابی کیلئے پارٹی کارکن دعاکریں موجودہ حکمرانوں کا رویہ انتہائی افسوسناک ہے ہم سمجھتے ہیں جب تک ملک کے موجودہ حکمران کارروئیاں ٹھیک نہیں ہوتا اس وقت حالات بہترنہیں ہوسکتے

SYED KIFAYAT HUSSAIN NAQVI, SENIOR, VICE, PRESIDENT, PPP, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Kamyab, Naujwan, Program, announced, by, Prime Minister, of, Pakistan, firstly, payments, given, to, candidates
Previous Post نوجوانوں کو کامیاب جوان پروگرام سے بہت امیدیں ہیں: وزیراعظم
Next Post حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے اربوں ڈالر قرضہ بھی عوام کی مشکلات کم کرنے کی بجائے بڑھاتا جارہا ہے، پرویز صدیقی
PERVEZ SIDDIQUI, GEN SEC, PPP, FRANCE

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.