yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

لالہ موسیٰ،   شہید محترمہ بے نظر بھٹوکی جائے شہادت پرجلسہ، صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کی ٹیم نے کمر کس لی

MH Kazmi December 4, 2019 1 min read
PPP, delegation, meets, President, PPP, Qamar uz Zaman Kaira, for, preparations, of, jalsa, at, Liaquat Bagh
Share this:

لالہ موسیٰ،   شہید محترمہ بے نظر بھٹوکی جائے شہادت پرجلسہ، صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کی ٹیم نے کمر کس لی

لالہ موسی (ڈیرہ کائرہ )تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب قمر زمان کائرہ سے صدر پی پی پی لالہ موسی سٹی ملک شفیق امجد کا وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ 27دسمبر کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر تاریخی لیاقت باغ راولپنڈی میں منعقدہ جلسہ بارے مشاورت اور تبادلہ خیال کیا گیا۔ چوہدری قمرالزمان کائرہ نے تاریخی جلسہ کے مکمل انتظامات کی ہدایات جاری کیں اور ملک شفیق امجد اور ان کے وفد کو ضروری ہدایات دیں۔

اسی طرح ڈیرہ کائرہ پر صدر پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب قمرزمان کائرہ ،سے صدر پی پی پی گجرانوالہ سٹی میاں ودود احسن ڈار کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی اور  27دسمبر کو بی بی بی شہید کے جائے شہادت پر منعقدہ جلسے کو کامیاب بنانے کی ہدائات دی گئیں۔

https://www.facebook.com/DawnNews/videos/2183453351950726/

 

PPP, delegation, meets, President, PPP, Qamar uz Zaman Kaira, for, preparations, of, jalsa, at, Liaquat Bagh

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
JAVED TARIQ SHEIKH, CHIEF ORGANIZER, PMLN, FRANCE
Previous Post اورنج ٹرین بنانے والوں پر جھوٹے مقدمات اوربی آرٹی والوں کو چھوٹ پاکستان کی قسمت کے ساتھ مذاق ہے، شیخ جاوید طارق
Next Post  دسمبر27 محترمہ شہید کی برسی، لیاقت باغ جلسہ ملک میں سلیکٹڈ نہیں منتخب وزیراعظم کیلئے جدوجہد کا آغاز، حاجی شکیل احمد قریشی
HAJI SHAKEEL QURESHI, GENERAL SECRETARY, PPP, GERMANY, SAYS, PPP, WILL, CONDUCT, HEAVY, JALSA, AT, LIAQUAT BAGH

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.