yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مسلمانوں کے حق میں آواز کیوں اُٹھائی۔۔۔؟؟؟ ٹک ٹاک انتظامیہ نے مشہور لڑکی کا اکاؤنٹ معطل کر دیا، احتجاج کرنے پر انتظامیہ کا حیران کُن رد عمل

MH Kazmi November 29, 2019November 29, 2019 1 min read
Tick Tock, star's, account, banned, on, account, of, raising, voice, in, favor, of, Muslims, and, against, China, law, situation, in, xingxiang
Share this:

لاہور( نیوز ڈیسک/آن لائن) ٹک ٹاک نے چین میں مسلمانوں سے حکومتی سلوک کے حوالے سے وائرل ویڈیو پر اسے پوسٹ کرنے والی لڑکی کا اکاﺅنٹ بلاک کرنے پر معذرت کرتے ہوئے اسے بحال کردیا ہے۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ فیروزہ عزیز نے گزشتہ دنوں سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کے ساتھ کیے

TOP Best Jobs for All Categories, Govt, Semi Govt and Private Jobs 2019 for 68+ Computer Operators, Stenographers, Stenotypists, Assistants, Instructors & Other

جانے والے سلوک پر ایک ویڈیو ٹک ٹاک پر پوسٹ کی تھی جو بظاہر میک اپ کے حوالے سے تھی مگر اس میں چینی مسلمانوں کے حوالے سے بات کی گئی تھی۔اب ٹک ٹاک امریکا کے سیفٹی ہیڈ ایرک ہان نے ایک بیان میں فیروزہ کی ویڈیو ڈیلیٹ اور اکاﺅنٹ بلاک کرنے کو ‘انسانی موڈیریٹر’ کی غلطی قرار دیا۔بدھ کو جاری ہونے والے بیان میں ایرک ہان نے کہا کہ فیروزہ کو پہلے 14 نومبر کو اس وقت بھی بلاک کیا تھا جب اس نے اسامہ بن لادن کی ایک تصویر کو پوسٹ کیا تھا کیونکہ یہ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی پالیسیوں کی خلاف ورزی تھی۔اس کے بعد فیروزہ نے نیا اکاﺅنٹ بنایا اور 23 نومبر کو چینی مسلمانوں کے حوالے سے ویڈیو پوسٹ کی اور اس پر پھر پابندی عائد کردی گئی۔ٹک ٹاک کے مطابق یہ 25 نومبر کو اس لیے ہوا کیونکہ فیروزہ کی ڈیوائس پہلے اکاﺅنٹ سے منسلک تھی اور اسی وجہ سے پلیٹ فارم قوانین کا اطلاق نئے اکاﺅنٹ پر ہوا جبکہ ویڈیو کو 27 نومبر کو انسانی غلطی کے نتیجے میں ڈیلیٹ کیا گیا۔

Jobs for All Categories throughout Pakistan Govt, Semi Govt, Private, All Cities, All Provinces, Latest Jobs 2019 for 100+ Categories as Assistant Directors, Dy Directors, Dispatch Riders, Naib Qasid & Other

ایرک ہان کا کہنا تھا ‘یہ موڈیریٹر کی غلطی تھی، ڈیلیٹ کی جانے والی وائرل ویڈیو کے حوالے سے ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ یہ کمیونٹی اصولوں کے خلاف نہیں تھی اور اسے ہٹانا نہیں چاہیے تھا’۔اس ویڈیو کو ڈیلیٹ کیے جانے کے 50 منٹ بعد دوبارہ لائیو اس وقت کیا گیا جب موڈیریشن ٹیم کے ایک سنیئر عہدیدار کو غلطی کا احساس ہوا اور اب تک اسے لاکھوں بار دیکھا جاچکا ہے

۔ٹک ٹاک کا کہنا تھا کہ ہم اس غلطی پر صارف سے معذرت کرتے ہیں، ہم نے صارف سے براہ راست رابطہ کرکے اسے آگاہ کیا کہ ہم نے اس کیس میں ڈیوائس پر پابندی کو ختم کررہے ہیں۔کمپنی کا کہنا تھا کہ وہ مواد پر نظرثانی کے حوالے سے پالیسیوں کا دوبارہ جائزہ لے گی اور تعلیمی اور طنزیہ مواد کو استثنیٰ فراہم کرنے کے امکانات پر غور کرے گی۔دوسری جانب فیروزہ عزیز نے بھی کہا ہے کہ ان کا اکاﺅنٹ بحال کردیا گیا مگر انہوں نے ٹک ٹاک کی وضاحت کو قبول نہیں کیا۔اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا ‘کیا میں اس بات پر یقین کرلوں کہ ایک غیرمتعلقہ طنزیہ ویڈیو کو اس لیے ڈیلیٹ کیا گیا کیونکہ اس سے پہلے میرا ایک اکاﺅنٹ ڈیلیٹ ہوچکا ہے؟

Tick Tock, star's, account, banned, on, account, of, raising, voice, in, favor, of, Muslims, and, against, China, law, situation, in, xingxiang

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Celeberations, in, Pak, Army, fellow, Generals, thrown, Gen Bajwa, in, the, Air
Previous Post فوج میں جشن کا سماں ۔۔۔۔ ساتھی جرنیلوں کے بھنگڑے، جنرل صاحب کو خوشی سے ہوا میں اُچھال دیا
Next Post پیرس، پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے 52ویں یوم تاسیس پرپروقار تقریب کا اہتمام، لازوال قربانیوں کو سلام پیش کیا جائیگا، روحی بانو
Roohi Bano, President, PPP, France, women, wing

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.