yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تحریری حکمنامہ جاری۔۔۔!!! مریم نواز کا نام ’ ای سی ایل‘ سے نکالاجائے گا یا نہیں؟ (ن) لیگ کے سرپرائز

MH Kazmi November 26, 2019November 26, 2019 1 min read
Written, order, issued, maryam nawaz can, go, out, or, not
Share this:

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی امور نے لائیو ٹیوی شو میں لکھ کر دے دیا کہ رہنما مسلم لیگ ن کو ملک سے باہر نہیں جانے دیں گے۔ فیصل واوڈا لائیو ٹیوی شو میں موجود تھے، میزبان نے ان سے سوال کیا کہ کیا مریم نواز ملک سے باہر چلی جائیں گی؟ تو فیصل واوڈا نے کہا

 

All Pakistan Government & Private Latest Jobs 2019 for 100+ Categories as Assistant Directors, Dy Directors, Dispatch Riders, Naib Qasid & Other

کہ ان کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالیں گے، فیصل واوڈا نے کاغذ پر لکھ کر دے دیا کہ مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بتایا گیا تھا مسلم لیگ نون کی قانونی ٹیم پیر کے روز ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرئے گی کہ مریم نواز کا پاسپورٹ انہیں واپس کرنے کے احکامات جاری کیئے جائیں. بتایا گیا تھا کہ نون لیگ کی قانونی ٹیم نے تیاری مکمل کرلی ہے اور توقع کی جارہی تھی کہ ایک بار پھر انسانی ہمدردی کو بنیاد بناکر یہ درخواست دائر کی جائے گی کہ مریم نواز اپنے والد کی عیادت کے لیے لندن جانا چاہتی ہیں.لیکن آج انہوں نے پاسپورٹ کیلئے درخواست جمع نہیں کروائی۔دوسری جانب مریم نواز نے مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت سے انکار کر دیا ہےاور ان کی جگہ ن لیگ کا چار رکنی وفد شریک ہوگا۔عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی بھی اے پی سی میں شریک نہیں ہوں گے۔ نیشنل پارٹی کے رہنما حاصل بزنجو کے مطابق اپوزیشن کو اور زیادہ متحد ہونے کی ضرورت ہے، جس قوت کا مولانا نے مظاہرہ کیا دیگر جماعتوں نے اس سطح کا اظہاریکجہتی نہیں کیا،کوشش ہے کوئی بھی تبدیلی آئینی دائرے میں ہو۔واضح رہے کہ سربراہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) مولانا فضل الرحمان نے 26 نومبر کو اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی کا اعلان کر رکھا ہے۔جبکہ سابق وزیراعظم کے داماد اور اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی ڈار نے نجی ٹی وی بات کرتے ہوئےکہا ہے کہ مریم نواز جلد لندن آئیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ” انتظامات“کے تحت مریم نواز کو نہ صرف پاسپورٹ جاری کردیا جائے گا بلکہ انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت بھی مل جائے گی .

Pakistan Jobs 2019 for 100+ Assistant Directors, Dy Directors, Dispatch Riders, Naib Qasid & Other

Written, order, issued, maryam nawaz can, go, out, or, not

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
queen, maxima, of, holland, came, to, Pakistan, review, her, life, history
Previous Post کیا آپ جانتے ہیں کہ شاہی مہمان ملکہ مکیسیما ہالینڈ کی ملکہ ہیں، مگر وہ پیدا کہاں ہوئیں اور انکا بچپن کیسے گزرا؟ جانیے وہ خاص باتیں جو ہر کوئی نہیں جانتا
Next Post شادی کے فوراً بعد کمر دَرد میں مبتلا ’حسن علی‘اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ حقائق منظر عام پر آگئے
Hassan, Ali, after, back, pain, now, in, what, position, facts, on, yesurdu

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.