yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شیخ رشید کی چھٹی ۔۔۔۔۔۔؟ اقتدار کے ایوانوں سے دھماکہ خیز خبر

MH Kazmi November 25, 2019 1 min read
Sheikh Rasheed, fired, from, ministry, disastrous, news, from, powerful, assembly
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ میری وزارت تبدیلی سے متعلق خبر بےبنیاد ہے، چین بطور وزیر ریلوے مجھ سے مطمئن ہے، ایم ایل ون پر میں نے دستخط کیے ہیں، میں ہی اس کو انجام تک پہنچاؤں گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

All Pakistan Government & Private Latest Jobs 2019 for 100+ Categories as Assistant Directors, Dy Directors, Dispatch Riders, Naib Qasid & Other

کہا کہ نیا سال آئے گا تو عمران خان کے مسائل حل ہوجائیں گے۔عمران خان کا نام ہی پی ٹی آئی اور وہی اتحادی ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ چین بطور وزیر ریلوے مجھ سے مطمئن ہے۔ ایم ایل ون پر میں نے دستخط کیے میں ہی انجام تک پہنچاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ میری تبدیلی سے متعلق خبر بے بنیاد ہے۔ مولانا فضل الرحمان لوگوں کو لے کر ضرور آئے لیکن اسٹریٹجی نہیں تھی۔ مولانا فضل الرحمان نے بہت بڑی ایکسرسائز کی، دھرنے کی ایک سال تیاری کی۔ دھرنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے جبکہ 7 سال قید کاٹنا آسان ہے۔ ان کی 11 سیٹوں کو 111 کرلیں پھربھی ان کا سیاست میں کردارنہیں۔ واضح رہے جاپانی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے منصوبہ بندی اور ترقیات کے وزیر خسروبختیار، وزیرمواصلات مراد سعید اور وزیرریلوے شیخ رشید کی تبدیلی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ جاپان کے مالیاتی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سی پیک میں سعودی عرب، ایران اور دوسرے ممالک کو بھی شامل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ پاکستان نے سی پیک منصوبوں کے نگراں وزیر کو تبدیل کردیا ہے۔ جبکہ ان کی جگہ ایک ایسا وزیرمقرر کیا ہے جس کو چین بھی پسند کرتا ہے۔ اخبارکا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کے نزدیک سی پیک منصوبے کی کامیابی کا انحصار اس پر ہے کہ پاکستان اپنے کچھ پڑوسی ممالک کو بھی منصوبے میں شامل کرے۔ مستقبل میں سی پیک پلس منصوبے میں ہے۔اخبار کے مطابق دوہفتے قبل سی پیک کے مشترکہ تعاون کمیٹی کے اجلاس میں چین سے مزید مالیاتی وعدے نہیں لیے جاسکے تھے۔یاد رہے وفاقی حکومت میں کابینہ میں گزشتہ دنوں ردوبدل بھی کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خسرو بختیار کی جگہ اسد عمر کو وفاقی وزیر منصوبہ بندی لگا دیا ہے۔

Sheikh Rasheed, fired, from, ministry, disastrous, news, from, powerful, assembly

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan,Jobs,2019,for,100+,Assistant,Directors,,Dy,Directors,,Dispatch,Riders,,Naib,Qasid,&,Other
Previous Post All Pakistan Government & Private Latest Jobs 2019 for 100+ Categories as Assistant Directors, Dy Directors, Dispatch Riders, Naib Qasid & Other
Next Post ایسی تبدیلی ہمیں نہیں چاہیے ۔۔۔۔ چین نے عمران کابینہ کے کن 3 وزراء کو فارغ کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟ تہلکہ خیز خبر
we, do not, want, this, type, of, change, China, asked, to, remove, three, ministers, from, cabinet

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.