yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پی ٹی آئی کے دھرنے کی طرح حکومت بھی ذلت ورسوائی کا سبب ہی رہی، میاں محمدحنیف

MH Kazmi November 21, 2019November 21, 2019 1 min read
MIAN MUHAMMAD HANIF, PRESIDENT, PMLN, FRANCE
Share this:

پی ٹی آئی کے دھرنے کی طرح حکومت بھی ذلت ورسوائی کا سبب ہی رہی، میاں محمدحنیف

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کے دھرنےنے ناکامی اور ذلت ورسوائی کے جوریکارڈ قائم کیے ہیں اسی طرح ان کی حکومت نے بھی ماسوائے ذلت ورسوائی کے کچھ حاصل نہیں کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ کبھی بھی کوئی قوم اپنے محسنوں کو گالم گلوچ دے کر ترقی کے راستے پرگامزن نہیں ہوئی۔ پاکستان میں جو بھی ترقی ہوئی ہے اس میں جمہوری اداروں اورسیاستدانوں کا ہاتھ ہے اورہمیشہ دور آمریت اورآمریت کی کٹھ پتلیوں نے اس ملک کو نقصان پہنچایا ہے

پاکستان میں پشاور میٹرو سمیت اربوں روپے کے منصوبے بے کار گئے  جو حکومت اپنے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک نہیں پہنچا سکی وہ نئے منصوبے کیالگائے گی۔ نیازی صاحب عظیم لیڈر میاں نواز شریف کے لگائے ہوئے قومی اہمیت کے منصوبوں کے افتتاح سے ہی دل بہلا رہے ہیں۔

 

MIAN MUHAMMAD HANIF, PRESIDENT, PMLN, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
mUHAMMAD IKRAM RANJHA, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE
Previous Post وزیراعظم کی محنت اورلگن تمام شکوک وشبہات سے بالاتر ہے،محمد اکرام رانجھا
Next Post مریم نواز آؤٹ اور حسین نواز ان ۔۔۔۔۔ پاکستان کی سیاست آئندہ کچھ ہفتوں میں کیا رنگ اختیار کرنے والی ہے ؟ تبدیلی کے چیمپئن کہاں کھڑے نظر آئیں گے ؟ ارشاد بھٹی کی دھماکہ خیز پیشگوئیاں
Maryam Nawaz, out, and, Hussain Nawaz, in, what, political, settlements, are, going, to, took, place, Irshad Bahtti, reveals

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.