yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

یا اللہ خیر۔۔۔!!! نواز شریف کو دِل کا دورہ ، (ن) لیگ میں ہلچل، پورا ملک افسردہ

MH Kazmi November 14, 2019 1 min read
Nawaz shareif, had, heart attack, PMLN, got, sadden
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک ) ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو دل کا دورہ پڑ چکا ہے، سابق وزیراعظم کے دماغ کو خون کی سپلائی دینے والی شریانوں میں 85فیصد تنگی ہے، جبکہ ان کا علاج پاکستان میں علاج ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی

مہنگائی سے بچنے کیلئے حضرت علی ؓ کی شاندار ترکیب

معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ ان کے مریض کی حالت بہت زیادہ تشوش ناک ہے۔ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو دل کا دورہ پڑ چکا ہے جبکہ ان کے دماغ کو خون کی سپلائی دینے والی شریانوں میں 85فیصد تنگی ہے۔ اس باعث انہیں کسی بھی وقت فالج ہونے کا خطرہ بھی ہے۔ ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ تاحال معلوم نہیں ہو سکا کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کس وجہ سے کم ہوئے۔ ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس میں کمی ہونے کی وجہ معلوم کرنے کیلئے ان کا بون میڑو ٹیسٹ کرنے کی ضرورت ہے جو بیرون ملک میں ہی ممکن ہے۔ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت تاحال بہت تشویش ناک ہے انہیں ہنگامی بنیادوں پر بیرون ملک علاج کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب نواز شریف کو نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے گارنٹی دینے کے معاملے پر حکومت اور مسلم لیگ ن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ حکومت اپنے موقف پر ڈٹی ہوئی ہے اور واضح کیا ہے کہ جب تک نواز شریف گارنٹی نہیں دیتے، انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ جبکہ اس معاملے پر مسلم لیگ ن بھی اپنے موقف پر ڈٹی ہے اور کہتی ہے کہ کسی صورت حکومت کو کوئی گارنٹی نہیں دی جائے گا۔ حکومت کو گارنٹی دینا کا مطلب ہو گا کہ نواز شریف پر لگنے والے الزامات درست ہیں۔ جبکہ مسلم لیگ ن نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلئے عدالت سے بھی رجوع کر لیا ہے۔

Nawaz shareif, had, heart attack, PMLN, got, sadden

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ch. ejaz ranian, senior, leader, pmlq, France, attended,the, Rasam e Qul, ch. mehfooz ahmed qadri, in, lalamusa
Previous Post لالہ موسیٰ، سیاسی وسماجی کاروباری شخصیت چوہدری محفوظ احمد قادری کا ختم قل جامع مسجد ببانیاں لالہ موسیٰ میں ادا، خطیب اعظم مولانامحمد یوسف سیالوی نے دعاکروائی،جانشین شیخ القرآن علامہ غلام علی اوکاڑویؒ مدظلہ العالی مولانا فضل الرحمن اور انکے مریدین نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی
Next Post نواز شریف پیارا ہے یا مال۔۔۔؟؟؟ حکومتی بیانہ زور پکڑ گیا، (ن) لیگ اس وقت کس طرح خسارے میں جا رہی ہے؟ غریدہ فاروقی نے بتا دیا
Nawaz Shareif, is, not, dearest, to, his, family, than, wealth, Ghareeda Farooqi, twwted

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.