yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نام کے ’’پہلے لفظ‘‘ سے شخصیت پر کیا اثرات پڑتے ہیں؟ اگر یقین نہیں آتا تو پڑھیے دنگ کر ڈالنے والے حقائق

MH Kazmi November 12, 2019November 12, 2019 1 min read
WHAT, IS, SIGNIFICANCE, OF, FIRST, WORD, OF,YOUR, NAME, IN, PALMISTRY
Share this:

معروف مصنف شیکسپیئر کا کہنا تھا کہ نام میں کیا ہے، نام دراصل انسان کی زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے اوراس کی شخصیت اور انفرادیت کا عکاس ہوتا ہے اسی لیے لوگ بہت سوچ بچار کے بعد اپنے بچوں کے نام تجویز کرتے ہیں اور پھر اس

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

 

نام کے مطابق شخصیت میں صلاحتیں اور قابلیت تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن بہت سے لوگوں کے نزدیک نام کا پہلا لفظ بہت اہمیت رکھتا ہے اسی سے متعلق ایک دلچسپ تحقیق کی گئی ہے جس میں آپ انگریزی حروف تہجی کے مطابق اپنے نام کے پہلے حرف سے اپنی شخصیت کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ اے لوگوں کے ناموں کی بڑی تعداد ’’ اے‘‘ سے شروع ہوتی ہیں اور ماہرین کے تجزیئے کے مطابق ایسے افراد بہت پر اعتماد، قائدانہ صلاحیتوں کے مالک اور ہر لمحے ایڈوینچر کی تلاش میں رہتے ہیں جب کہ اس حرف کے نام والے افراد آزاد پسند زندگی کے ہر معاملے میں زبردست دلچسپی لیتے ہیں۔ بی جن لوگوں کے نام ’’بی‘‘ سے شروع ہوتے ہیں وہ عام طور پر جذباتی، مہربان، تحائف لینے میں خوش اور اپنے پیاروں سے بے انتہا محبت کرتے ہیں جب کہ ایسے لوگ اپنے جیون ساتھی سے بہت محبت کرتے ہیں اور ان سے بھی ایسی ہی محبت کا تقاضا کرتے ہیں. سی  یہ حرف باصلاحیت، ور اسٹائل اور انفرادی صلاحیتوں سے بھرپور لوگوں کی علامت ہے جب کہ ایسے لوگ سادہ اور اپنی دولت کے بارے میں بہت محتاط ہوتے ہیں جب کہ عام طور پر یہ لوگ اپنے جیون ساتھی سے بہت محبت کرتے ہیں اور سماجی زندگی کو پسند کرنے والے ہوتے ہیں۔  ڈی اس حرف سے شروع ہونے والے نام کے لوگوں میں کچھ کرگزرنے کا جذبہ، کاروباری صلاحیت اور تحکمانہ طرز زندگی کا عنصر واضح ہوتا ہے، یہ لوگ قابل اعتماد، صفائی پسند

اور دوسروں کے کام آنے والے ہوتے ہیں جب کہ اپنی کامیابی کے لیے نہ صرف ہر حد سے گزرتے ہیں بلکہ منزل کے حصول تک خوش نہیں ہوتے۔ ای اس حرف سے شروع ہونے والے نام کے لوگ دوسروں کو قائل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور وہ شرافت اور آزادی سے محبت کرتے ہیں جب کہ یہ لوگ پرکشش شخصیت اور دوسروں کو دوست بنانے کی صلاحیت تو رکھتے ہیں تاہم قابل اعتماد دوست ثابت نہیں ہوتے۔ ایف جن لوگوں کا نام ’ایف ‘‘ سے شروع ہوتا ہے وہ اچھے منصوبہ ساز اور وفادار ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو اپنے گرد اکٹھا کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں تاہم ایسے لوگ ہر معاملے میں حد سے زیادہ مثبت رویہ رکھتے ہیں۔  جیئ ایسے نام والے لوگ با مقصد زندگی گزارنے پر یقین رکھتے ہیں اسی لیے تاریخ اور مذہب سے لگاؤ، کتابیں پڑھنا اور سفر کرنا انہیں بہت پسند ہے جب کہ ایسے لوگ ایک خاص سمت پر زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں اور لوگوں کی نصیحت اور مداخلت کو پسند نہیں کرتے۔  ایچ  اس حرف سے شروع ہونے والے نام کے لوگ قدرتی طور پر دولت بنانے کی صلاحیت رکھنے کے ساتھ ساتھ بہت تخلیقی صلاحیتیں رکھتے ہیں جب کہ یہ لوگ خود اعتماد اور لوگوں پر حکم چلانے کی کوشش کرتے ہیں۔ آئی  ایسے لوگ اپنے ہر حق کے لیے ڈٹ جاتے ہیں جب کہ یہ انتہائی نفیس اور با وقار طرز زندگی پر یقین رکھتے ہیں اس کے علاوہ ایسے لوگ فیشن اور دیگر تخلیقی شعبوں

میں شاندار کیرئیر کے مالک ہوتے ہیں۔ جے  یہ حرف بے رحم جذبوں کا عکاس ہے اور ایسے لوگ اپنی خواہش کے حصول کے لیے کسی کو خاطر میں نہیں لاتے جب کہ ایسے لوگ ایسے جیون ساتھی کے متلاشی ہوتے ہیں جو ان کے برابر یا برتر صلاحیتوں کا مالک ہوں. کے ایسے لوگ شرمیلے اور رازوں کے امین ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی جذباتی ہوتے ہیں جب کہ یہ لوگ زندگی کو با مقصد بنانا چاہتے ہیں اس کے علاوہ اس طرح کے لوگ اپنی ذات پر یقین اور معاملات کو اپنے ہاتھ میں رکھنے کے عادی ہوتے ہیں اوراپنے پیاروں کے ساتھ انتہائی جذباتی لگاؤ رکھتے ہیں۔ ایل اس حرف سے شروع ہونے والے نام کے لوگ توانائی سے بھر پور اور کرشماتی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں تاہم یہ لوگ اکثر اپنی وفاداری تبدیل کرتے ہیں اور کسی ایک سے محبت گہری محبت نہیں کرتے لیکن تابناک مستقبل کے مالک ہوتے ہیں۔ ایم اگر آپ کا نام اس حرف سے شروع ہوتا ہے تو آپ ذہین، جرات مند اور سخت محنت کے عادی ہیں تاہم ایک اچھا وفادار دوست آپ کی زندگی میں نہیں آسکتا لیکن آپ ایک اچھے ساتھی اور ناصح ثابت ہوتے ہیں۔ این  اس طرح کے لوگوں میں لکھنے اور آرٹ کی بہترین صلاحیتیں موجود ہوتی ہیں جب کہ یہ مطالعہ کرنے والے ہوتے ہیں اور بے قرار بھی رہتے ہیں اس لیے بیشتر لوگ ایسے لوگوں سے دور رہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ایسے لوگ پرفیکٹ کی تلاش میں رہتے ہیں

اور اپنے جیون ساتھی پرکڑی تنقید کرتے ہیں۔  اوایسے لوگ تعلیم اور ذہانت کو ہر چیز پر ترجیح دیتے ہیں اس لیے یہ ایک اچھے استاد اور لکھاری ہوتے ہیں جب کہ یہ لوگ حسن اخلاق کے مالک اور حق کے لیے ڈٹ جانے والے ہوتے ہیں اس لیے یہی خوبیاں وپ اپنے ساتھی میں بھی تلاش کرتے ہیں۔ پی  یہ لوگ روشن سوچ اورتخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ دیگر صلاحیتوں کے بھی مالک ہوتے ہیں جب کہ یہ لوگ باتونی ہونے کی وجہ سے مزاحیہ حس بھی رکھتے ہیں اور ہمیشہ ایک اچھے چہرے والے ساتھی کے متلاشی رہتے ہیں۔ کیو  ایسے لوگ اچھے مصنف اور خطیب ہوتے ہیں جب کہ کچھ ڈرامہ نویس، جادوگر اور اداکار ہوتے ہیں اس کےعلاوہ یہ لوگ منفرد شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور رسم زمانہ کو نقل نہیں کرتے بلکہ اپنے منفرد انداز اختیار کرتے ہیں۔ آر ایسے لوگ وفادار، ہمدرد اور محبت کرنے والے انسان ہوتے ہیں ہیں اور اچھی بات یہ ہےکہ وہ چیلنجز کا سامنا کرنے سے نہیں گھبراتے جب کہ پرامن زندگی گزارنے کے ساتھ ساتھ ذہین ساتھی کو بھی اپناتے ہیں۔  ایس یہ حرف جنسی کشش اور کرشماتی صلاحیتوں کی علامت ہے اسی لیے یہ لوگ گلیمر اور لوگوں کے لیے پرکشش بننے کوپسند کرتے ہیں جب کہ یہ مشکل کام اور آئیڈیاز شروع کرتے ہیں جن کی کامیابی کے لیے سخت محنت درکار ہوتی ہے تاہم ایسے لوگ مخلص اور خوابوں کی دنیا میں رہنے والے لوگوں میں سے ہیں لیکن کبھی کسی کی محبت میں گرفتار نہیں

ہوتے۔ ٹی  ایسے لوگ خود کو اتنا مصروف رکھتے ہیں کہ معاشرتی تعلقات قائم نہیں رکھ سکتے اسی لیے یہ لوگ اپنے مستقبل پر توجہ رکھتے ہیں اور اگر کوئی کام توقع کے مطابق نہ ہوتو اپ سیٹ ہوجاتے ہیں تاہم زندگی میں ترقی کی جانب گامزن رہتے ہیں۔ یو  یہ لوگ بہترین انفرادی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ عظیم آرٹسٹ اور مصنف ہوتے ہیں تاہم ایسے لوگ غیر معمولی طور پر بے ترتیبی اور اپنی بوکھلاہٹ کی وجہ سے مشہور ہوتے ہیں اسی لیے دوسروں کے ساتھ ان کا گزارا کافی مشکل ہوتا ہے۔ وی  ایسے لوگ محنتی اور عملی باتوں پر یقین رکھتے ہیں جب کہ یہ وفادار، محبت کرنے والے اور انتہائی نرم دل کے مالک ہوتے ہیں جب کہ ایسے لوگ زندگی میں اپنی بے پناہ صلاحیتوں کی وجہ سے بہت کچھ حاصل کرلیتے ہیں تاہم جس سے محبت کرتے ہیں اس پر حاوی رہنا چاہتے ہیں۔ ڈبلیو اگر آپ کا نام اس حرف سے شروع ہوتا ہے تو آپ کرشماتی شخصیت کے حامل، فیشن ایبل، ہمدرد اور انتہائی محبت کرنے والے ہیں جب کہ آپ لوگوں کے راز کو سینے سے لگا کر رکھتے ہیں اس لیے انتہائی قابل اعتماد ہیں۔  ایکس  ایسے لوگ پرسکون، قیادت کرنے والے اور کسی ایک مقصد پر رکنے والے نہیں ہوتے بلکہ زندگی میں آسائش اور خوشی کے متلاشی رہتے ہیں جب کہ مخالف جنس سے فلرٹ کرنے کے ماہر ہوتے ہیں۔  وائی  یہ حرف آزادی اور خود پر اعتماد کی علامت ہے ایسے لوگ کاروبار میں خطرات سے نہیں گھبراتے اور ترقی پسند ہوتے ہیں اسی لیے دوسروں ان کی شخصیت سے متاثر ہوجاتے ہیں۔ زیڈ ایسے لوگ عام لوگوں میں رہنا پسند نہیں کرتے اور اگر لوگوں کے درمیان آجائیں تو فوری انہیں تحفظ درکار ہوتا ہے تاہم ایسے لوگ بہترین مشیر ہوتے ہیں کیونکہ یہ دوسرے لوگوں کی شخصیت کو اچھی طرح جان لیتے ہیں۔

WHAT, IS, SIGNIFICANCE, OF, FIRST, WORD, OF,YOUR, NAME, IN, PALMISTRY

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WHEN, TITANIC, SINK, IN, THE, OCEAN, SHAMEFUL, ACTS, DONE, BY, CALIFORNIAN, AND, ANOTHER, SHIP
Previous Post ٹائی ٹینک جب تباہ ہوا تو اس میں کیا دلخراش کام کیے جا رہے تھے؟ پڑھیے گناہوں بھری زندگی میں مگن انسانیت کا احساس ختم ہو جانے والوں پر مبنی تحریر
Next Post کیا آپ جانتے ہیں ٹاور آف لندن میں ہر وقت 6 سے 7 کوے کیوں نظر آتے ہیں اور شاہی خاندان کووں سے کیا شرمناک کام کرتے ہیں؟ پڑھیےبرطانوی شاہی خاندان کی عجیب و غریب توہمات پر مبنی وہ حقائق جو کوئی نہیں جانتا
WHY, 3 TO, 4, CROWS, WE, CAN, SEE, FROM, TOWER, OF, LONDON, AND, WHAT, SHAMEFUL, ACTS, ROYAL, FAMILY, DOES, WITH, CROWS

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.