yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

سابق وزیراعظم کولندن علاج کی اجازت جبکہ سابق صدر کو ملک میں بھی علاج کی اجازت نہ دینا سمجھ سے بالا ہے، زاہد عباس شاہ

MH Kazmi November 12, 2019November 12, 2019 1 min read
Syed Zahid Abbas Shah, President, PPP, Germany, condemns, Government's, Decision, about, Asif Ali Zardari
Share this:

سابق وزیراعظم کولندن علاج کی اجازت جبکہ سابق صدر کو ملک میں بھی علاج کی اجازت نہ دینا سمجھ سے بالا ہے، زاہد عباس شاہ

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر سید زاہد عباس شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کی گومگو کی کیفیت بہت سے سوالات کو جنم دے رہی ہے ایک طرف تو سلیکٹڈ وزیراعظم انسانی ہمدردی کا ڈھنڈورا پیٹتے ہوئے سابق وزیراعظم کو علاج معالجے کی مکمل سہولیات دینے کے بعد ملک سے باہر علاج کی دعوت دے چکے ہیں اوراجازت بھی دوسری طرف وہی وزیراعظم ایک سابق صدر کو نہ تو جیل میں علاج معالجہ کی سہولیات دینا چاہتا ہے اور نہ ہی ملک کے اندر اچھے ہسپتالوں سے میڈیکل بورڈ کو سابق صدر آصف علی زرداری  کے معائنہ کی اجازت دے رہا ہے۔

حکومت کی گومگو کی کیفیت اور کبھی ہاں کبھی ناں  کی صورتحال  حکومت کی ڈوریاں کہیں اور سے ہلنے کے واضح اشارے دے رہی ہے ورنہ اس قدرمتذبذب اور ڈبل سٹینڈرڈز والے حکمران ہر شعبے میں ناکامی کی ریکارڈ قائم کر رہے ہیں۔

 

Syed Zahid Abbas Shah, President, PPP, Germany, condemns, Government's, Decision, about, Asif Ali Zardari

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ch. Farooq Ahmed Gorsi, Member, PPP, Punjab, Council, backs, asif zardari, decisions, for, not, taking, deal
Previous Post سابق صدر آصف علی زرداری  نے جیل میں ڈیل سے جبکہ بلاول نے دھرنے سے انکار کرکے بچی کچھی جمہوریت کی لاج رکھ لی، قاری فاروق احمد گورسی
Next Post پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت گرانے کی کوشش کرنیوالی وفاقی حکومت اپنی ساکھ کھو چکی ہے، چوہدری جہانگیر نواز
Ch Jehangir Nawaz, President, PPP, Norway, condemned, Govt's, efforts, to, dissolve, Sindh, Government

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.