yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پنجاب پولیس پر حملہ۔۔۔!!! بڑی تعداد میں شہادتیں

MH Kazmi November 11, 2019 1 min read
Punjab, Police, attacked,badly, dozens, martyred, in, rajanpur
Share this:

راجن پور( نیوز ڈیسک ) ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان مزاری میں عربی ٹبہ کے قریب کالعدم تنظیم بی ایل اے کے دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پر فائرنگ کے نتیجہ میں پولیس کے 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید ہو گئے ۔ ڈی پی او راجن پور احسن سیف اللہ

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

 

نے ’’اے پی پی ‘‘کو بتایاکہ دہشت گردوں کی علاقہ میں موجودگی کی اطلاع پر پولیس اہلکار ان کی تلاش میں جا رہے تھے کہ راستے میں چھپے ہوئے دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کر دی۔انہوں نے بتایا کہ شہید ہونے والوں میں ایلیٹ فورس کے اے ایس آئی ثقلین اور ہیڈ کانسٹیبل علمدار شاہ کے علاوہ ثاقب، زاہد اور نواز شبانی شامل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ شہید ہونیوالوں کی میتیں ڈی ایچ کیو ہسپتال راجن پور میں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔ انہوں نے بتایاکہ ملزمان ریلوے ٹریک پر بارودی مواد رکھنے کے علاوہ دہشتگردی کے دیگر واقعات میں ملوث ہیں۔Punjab, Police, attacked,badly, dozens, martyred, in, rajanpur

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Nickie heli, revealed, the, fact,that, White, House, officials, refused, to, obey, DonaldJ. Trump
Previous Post وائٹ ہاؤس میں یہ لوگ مجھے کہتے تھے ٹرمپ کے احکامات نہ مانو ۔۔۔۔ اعلیٰ عہدے پر تعینات خاتون افسر کے انکشافات نے تہلکہ مچا دیا
Next Post گیم چینجر۔۔۔!!! نواز شریف کا بیرون ملک روانگی کا معاملہ اچانک کھٹائی میں کیسے پڑ گیا؟ اعتزاز احسن ساری کہانی بیان کر دی
Game Changer, who, postponed, Nawaz Shareif's, matter, ahtezaz ahsan, revealed,the,truth

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.