yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

کرپٹ سیاستدان عوام کی طرف سے مسترد شدہ ہیں، کرپشن کاپیسہ واپسی میں لیت ولعل نے انھیں مزید بے نقاب کیا، ابرارکیانی

MH Kazmi November 11, 2019 1 min read
Ibrar Kayani, Senior Leader, PTI, France
Share this:

کرپٹ سیاستدان عوام کی طرف سے مسترد شدہ ہیں، کرپشن کاپیسہ واپسی میں لیت ولعل نے انھیں مزید بے نقاب کیا، ابرارکیانی

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ابرارکیانی نے کہا ہے کہ کرپٹ سیاستدان عوام کی طرف سے باربارمسترد ہوچکے ہیں اب ان لوگوں کو بخوبی سمجھ آچکی ہے کہ عوام ان کی ریشہ دوانیوں اور سیاسی چالوں میں آنے والے نہیں  اورصرف اورصرف ان لوگوں کا احتساب چاہتے ہیں اور انھیں کیفرکردار تک پہنچانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کے شانہ بشانہ ہیں۔

شریفوں اورزرداریوں نے ڈھٹائی کی انتہا کرتے ہوئے پوری قوم کے سامنے کرپشن کے ریکارڈ قائم کیے اور اب جب احتساب کو وقت آیا تو ملکی اداروں کوکرپشن کا پیسہ واپس کرنے کیلئے غیرضروی لیت و لعل سے کام رہے ہیں ہیں اس تمام پریکٹس سے ان لوگوں کے مکروح چہرے مزید بے نقاب ہورہے ہیں اور ان تمام کرپٹ سیاستندانوں کو ذلت ورسوائی کے سواکچھ حاصل نہیں ہوا۔

لہذا ایک باہر بھاگنے پرتیار دوسرا اپنے ذرائع کے ذریعے تمام کرپشن کا پیسہ واپس کرنے  کیلئے پرتول رہا ہے۔

Ibrar Kayani, Senior Leader, PTI, France

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mian Muhammad Hanif, President, PMLN, France
Previous Post زلفی بخاری کو ایک گھنٹے میں ای سی ایل سے نکلوانے والے میاں نواز شریف کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہے ہیں، میاں محمد حنیف
Next Post عمران خان کے دھرنوں کی مخالفت کرنے والے آج کس منہ سے مولانا کے دھرنے کی حمایت کر رہے ہیں؟ ملکی سیاست میں چوہدری نثار کی انٹری، نواز شریف کی تیمارداری سے انکار کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.