yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیر اعظم عمران خان بھی حیران۔۔۔!!! جمائمہ گولڈ سمتھ ایک اور بچے کی ماں بن گئیں، یہ بچہ کون ہے؟ ڈیلی میل کا تہلکہ خیز دعویٰ

MH Kazmi November 6, 2019 1 min read
Imran Khan, amazed, jemima khan, become, mother, again
Share this:

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) شہباز شریف کی جانب سے امدادی رقم میں خردبرد کی خبر دینے والے اخبار نے کچھ عرصہ پہلے وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے شائع کی گئی خبر سامنے آگئی ہے۔ ڈیلی میل نے کچھ عرصہ قبل خبر شائع کی کہ ’’عمران خان کی سابقہ بیوی جمائمہ خان ان کے ایک اور بچے کی ماں بن گئیں ہیں‘‘۔

اخبار نے دعویٰ کیا کہ جمائمہ خان وزیراعظم عمران خان کی بیٹی ٹائرن وائٹ کو پال رہی ہیں۔اخبار نے دعویٰ کیا کہ جمائمہ اور ان کے بیٹوں سلمان اور قاسم کے ساتھ تصاویر میں ایک تصویر میں ایک لڑکی دیکھی گئی ہے جو کہ ٹائرن وائٹ ہے اوراس کے والد وزیراعظم عمران خان ہیں جبکہ اس کی ماں سیتا وائٹ ہے۔

اس حوالے سے سینئیر صحافی حامد میر نے ترجمان وزیرِ اعلیٰ پنجاب شہباز گل سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ یہ اخلاق سے گری ہوئی خبر ہے اور کہیں سے بھی ایسی خبریں آجاتی ہیں۔شہباز گل نے کہا کہ یہ ایسی خبر شریف خاندان کے حوالے سے بھی آتی تو میں اس پر بات نہ کرتا کیونکہ یہ اخلاق سے گری ہوئی بات ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روزبرطانوی اخبار ڈیلی میل نے ہی دعوی کیا تھا کہ شہباز شریف نےزلزلہ متاثرین کے فنڈز کے اربوں روپے خردبرد کر منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ بھیج دیے۔ برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف نے زلزلہ متاثرین کے لیے آنے والی امداد میں سے کروڑوں روپے خردبرد کر کے برطانیہ میں اپنے اکاوٴنٹ میں بھیج دیے اور یہ پیسے منی لانڈرنگ کے ذریعے بھیجے گئے۔ڈیلی میل کے مطابق شہباز شریف کے لیے منی لانڈرنگ کرنے والا آفتاب محمود نامی شخص سامنے آیا ہے جس نے اس منی لانڈرنگ کا اعتراف کیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق ڈی ایف آئی ڈی فنڈ میں سے بھی کچھ پیسے خردبرد کیے گئے جنہیں پہلے منی لانڈرنگ کے ذریعے برمنگھم بھیجا گیا جہاں سے وہ شہباز شریف کے اکاوٴنٹ میں منتقل کر دیے گئے۔ پی ٹی آئی نے ثابت کرنے کی کوشش کی تھی کہ ڈیلی میل سچا اخبار ہے۔

Imran Khan, amazed, jemima khan, become, mother, againImran Khan, amazed, jemima khan, become, mother, again

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Biggest, break, through, in, Dharna, Molana Fazal ur Rahman, got, captured,by, ch pervez ilahi, and, ch shujaat hussain
Previous Post بڑا بریک تھرو۔۔۔!!! مولانا مان گئے، چوہدری پرویز الٰہی نے وزیر اعظم کا دل خوش کر دیا، اہم اعلان متوقع
Next Post برطانوی شہزادہ چارلس کو بھی نوسرباز نے ماموں بنا ڈالا ،مگر کیسے؟؟؟ حیران کن خبر آگئی
Prince, Charles, shocked, by, a, fraudulent, man

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.