yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کیا آپ جانتے ہیں کہ شعیب اختر سونالی باندرے سے سچی محبت کرتے تھے مگر ان کے انکار پر شعیب کیا شرمناک کام کرنا چاہتے تھے ؟

MH Kazmi November 2, 2019 1 min read
Shoaib Akhtar, and, Sonali Bendra, love, affair, when, started, and, when, ended
Share this:

برصغیر میں اداکارائوں اور کھلاڑیوں کے معاشقے اور شادیاں چند ایک واقعات تک محدو د نہیں۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے ایسا ہوتا آیا ہے۔انوشکا اور ویرات کوہلی کی شاد ی اور خیرابھی حال ہی کا واقعہ ہے لیکن ماضی میں بھی نہ صرف کئی لو سٹوریز کا چرچا رہا ہے

بلکہ شادیاں بھی پروان چڑھی ہیں۔محمد اظہر الدین ، ظہیر خان ، یووراج سنگھ، مہندر سنگھ دھونی، محسن حسن خان ، سمیت کئی کھلاڑیوںنے فلمی اداکارائوں کے ساتھ معاشقے لڑائی۔ دنیا کے تیز ترین بائولر شعیب خبر کے بارے میں پہلے پہل جو نام سنا جاتا رہا وہ تو ممتا کلکرنی کا تھا۔ جنھیں یہ کہتے دیکھا سنا گیا وہ کہ شعیب اختر کی آنکھوں پر مرتی ہیں۔ لیکن اب جس اداکارہ کا نام لیا جا رہا ہے ان پر شعیب اختر مرتے تھے۔شعیب اختر کرکٹر کیرئیر شروع کرنے سے پہلے ہی ان کے فین تھے ۔ اور کرکٹر بن کر بھی ان سے ملنے اور حاصل کرنے کی کوشش کی ۔ اس اداکارہ کانام تھا سونالی باندرے ۔ سونالی اپنی دلکشی اور معصومانہ حسن کی بدولت خاص شہرت رکھتی تھیں۔ انھوںنے کئی بھارتی فلموں میں اپنے حسن کے جلوے بکھیرے ۔اور ان کی خوبصورت ادائیں شعیب اختر کو بھی بھا گئیں ۔ اپنے کرکٹ کیرئیر کے عروج پر شعیب اختر نے سونالی سے ایک ملاقات کا موقع بھی ڈھونڈ لیا۔لیکن اس کے بعد سونالی نے دوبارہ ان سے ملنے میں دلچسپی ظاہر نہیں کی جبکہ یہ کہنے میں کوئی ہرج نہیں کہ شعیب اختر نے یہاں تک کہہ دیا کہ اگر سونالی نے میرا پروپوزل قبول نہ کیا تو میں اسے اغوا کر لوں گا۔تاہم یہ خواب خواب ہی رہے ۔اور شعیب اختر اس آگ میں اکیلے میں جلتے رہے۔ برصغیر میں اداکارائوں اور کھلاڑیوں کے معاشقے اور شادیاں چند ایک واقعات تک محدو د نہیں۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے ایسا ہوتا آیا ہے

Shoaib Akhtar, and, Sonali Bendra, love, affair, when, started, and, when, ended

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A, lover,of,ones, wife, told, the, story, why, despite, admitting, love,with, someone, women, goes, to, others
Previous Post بدکردار عورت محبت کے دعوے کرنے کے باوجود دوسرے لڑکوں کی طرف کیوں راغب ہوتی ہے؟ بیو ی کے عاشق کی انوکھی داستان
Next Post تم سب میری خواہش پوری کرو نہیں تو میں ۔۔۔۔ ایک خوبرو استانی کا اپنے شاگردوں کے ساتھ شرمناک واقعہ
If, you, would, not, fulfill, my, desire, a, lady, teacher, shameful, act, to, her, students

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.