yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وہ کون تھا۔۔۔؟؟؟ رابی پیر زادہ کی انتہائی نجی نوعیت کی تصاویر اور ویڈیوز کیسے لیک کی گئیں؟ گلوکارہ نے خود بتا دیا

MH Kazmi November 1, 2019November 1, 2019 1 min read
Share this:

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) رابی پیر زادہ کا کہنا ہے کہ میری ذاتی اور انتہائی نجی نوعیت کی تصاوری اور ویڈیوز اس موبائل میں تھیں جو میں نے کچھ عرصہ قبل فروخت کیا تھا، مجھے نہیں پتہ یہ ڈیٹا کیسے ریکور ہوا اور ریکور کرننے کے بعد وائرل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی گلوکارہ رابی پیر زادہ نے اپنی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز کے وائرل ہونے کے بعد ایف آئی اے سسے رابطہ کر لیا ہے، رابی پیر زادہ کی جانب سے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل میں درخواست دی گئی ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل انکی تصاویر اور ویڈیوز ہٹوائی جائیں جس پر ایف آئی اے نے کام شروع کر دیا ہے، رابی پیر زادہ کا کہنا تھا کہ میری ذاتی اور انتہائی نجی نوعیت کی تصاوری اور ویڈیوز اس موبائل میں تھیں جو میں نے کچھ عرصہ قبل فروخت کیا تھا، مجھے نہیں پتہ یہ ڈیٹا کیسے ریکور ہوا اور ریکور کرننے کے بعد وائرل کر دیا گیا۔

یاد رہے کہ پاکستان کی معروف گلوکارہ رابی پیر زادہ کبھی بڑے بڑے سانپ ، کبھی جسم پر بم باندھ کر آئے روز میڈیا کی خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں لیکن گزشتہ روز سے رابی پیر زادہ کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ بھرپا کر رکھا ہے۔ ذرائع نے بھی اس حوالے سے یہی دعویٰ کیا کہ رابی پیر زادہ نے اپنا موبائل فون سیل کیا تھا جس کا ڈیٹا ریکور کر لیا گیا ہے اور اس ڈیٹے میں رابی پیر زادہ کی انتاہئی ذات نوعیت کی ویڈیوز اور تصاویر بھی لیک کر دی گئیں ہیں جسے دیکھ کر سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ صارفین اس تجسس میں مبتلا ہیں کہ رابی پیر زادہ کی یہ ویڈیوز اور تصاویر انہوں نے خود لیک کروائی یا پھر اس کے پیچھے بھی کوئی ہے، کیونکہ اکثر اوقات رابی پیر زادہ کو دیکھا گیا ہے کہ وہ سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے مختلف قسم کے اسٹنٹ کرتی رہتی ہیں، کچھ صارفین کا یہ خیال ہے کہ وائرل ہونے والی تصاویر رابی پیر زادہ کی نہیں ہیں بلکہ انکی ہمشکل کسی اور لڑکی کی ہیں تاہم ابھی تک رابی پیر زادہ کی جانب سے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی اور سوشل میڈیا صارفین ابھی تک تجسس میں ہی ہیں۔

Rabi pirzada, nude, photos, and, videos, got, viral, how, these, are, leaded, and, how, these, reached, on, social, media

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بریکنگ نیوز : وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال ہو گئے۔۔۔ اہم ترین ساتھی کی وفات پر غمگین ٹویٹ نے سب کو افسردہ کر دیا
Next Post جانوروں کے ساتھ بنائی جانیوالی ویڈیو کے بعد گلوکارہ رابی پیر زادہ کی شرمناک ویڈیو منظر عام پر، سوشل میڈیا صارفین ہکا بکا رہ گئے
Rabi Pirzada, nude, video, and, Dance, video, relaesed

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.