yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ تمہارا بات میرے باپ کا نوکر ہے۔۔۔ ‘‘ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اداکارہ نادیہ جمیل کے ساتھ کیا بدمعاشی کرتی تھیں؟ سنسنی خیز انکشافات

MH Kazmi November 1, 2019 1 min read
you, are, slave, of, my, father, even, your, father, is, slave, of, my, father, said, Maryam nawaz , to, famous, actress, Nadia Jamil
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے ثمینہ پیرازادہ کو کچھ عرصہ قبل دیئے گئے انٹرویو میں سنسنی خیز انکشاف کیا تھا، انہوں نے کہا تھا کہ وہ اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ایک ساتھ ہی لاہور کے اسکول میں پڑھا کرتی تھیں۔

نادیہ نے انکشاف کیا کہ وہ مریم نواز کی سینیئر تھیں مگر مریم ان کے ساتھ بدمعاشی کیا کرتی تھیں اور کبھی کبھی تو حد سے گزر جایا کرتی تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ ‘اُس وقت مریم کے والد وزیراعلیٰ پنجاب تھے اور نواز فیملی بہت طاقتور اور اثرورسوخ رکھتی تھی’۔ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ‘مریم مجھ سے جونیئر تھیں اور انہوں نے مجھ سے کہا کہ تمہارا باپ میرے باپ کا نوکر ہے’۔ نادیہ نے یہ بھی بتایا کہ کس طرح مریم کے کمنٹ پر ان کے ردعمل کے بعد ان کی دادی نے انہیں ڈانٹا اور کہا کہ اُنہیں محتاط رہنا چاہیئے کیونکہ اُن کی فیملی ان کے والد کا کاروبار بند کرواسکتی ہے۔ تاہم نادیہ اپنے گراؤنڈ پر کھڑی رہیں اور اپنے والد کا دفاع کرتی رہیں۔ واضح رہے کہ مریم نواز کی جانب سے نادیہ کے اس انٹرویو پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔ نادیہ نے اس انٹرویو میں اپنی زندگی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا ہے، ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔

you, are, slave, of, my, father, even, your, father, is, slave, of, my, father, said, Maryam nawaz , to, famous, actress, Nadia Jamil

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
what, a, scandal, Army, General, convicted, for, sending, vulgar, video, to, boss
Previous Post بس اسی کی کمی باقی تھی۔۔۔ فحش ویڈیو بھیجنے پر فوجی جنرل اپنے انجام کو پہنچ گیا
Next Post وہ وقت جب ایک عورت کے سرہانے پری نمودار ہوئی ۔۔۔۔۔۔ عورت کی مرد سے حسرت پر مبنی ایک دنگ کر ڈالنے والی کہانی
When, a, fairy, came, across, the, bed, of, a, beautiful, women, fairy, princess

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.