yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شیطان سب سے زیادہ لڑکیوں یا لڑکوں کو ورغلاتا ہے؟ پڑھیے پاوں سے زمین نکال دینے والی تحریر

MH Kazmi October 30, 2019 1 min read
Devil, attacks, girls, or, boys, most, of, the, time, know, the, facts, terrible
Share this:

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ کچھ خواتین بے وفائی کی جانب کیوں مائل ہوتی ہیں اور ہمیں کیسے معلوم ہو سکتا ہے کہ وہ بے وفائی کے جانب راغب ہو رہی ہیں؟اس موضوع پر تحقیق کرنے والے ماہرین نفسیات بتاتے ہیں کہ خواتین کے رومانوی رویے میں آنے والی تبدیلی کی بنیادی وجہ انہیں ملنے والی عدم توجہ ہوتی ہے۔ جب توجہ نا ملنے کے باعث خواتین کے رویے میں تبدیلی آتی ہے تو اسے باآسانی نوٹ بھی کیا جا سکتاہے۔ماہرین نفسیات بتاتے ہیں کہ خواتین اپنے شریک حیات کی مکمل اور ہمہ وقت توجہ کی طلبگار ہوتی ہیں اور اگر انہیں یہ بات معلوم ہو کہ انہیں آپ کی پوری توجہ نہیں مل رہی تو وہ آہستہ آہستہ اس تعلق میں اپنی دلچسپی کھونے لگتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین اپنی اہمیت کے بارے میں انا پرست ہوتی ہیں یعنی اگر انہیں محسوس ہو کہ شریک حیات انہیں اہمیت نہیں دیتا تو وہ گہرا دکھ محسوس کرتی ہیں اور ایسے شخص کے ساتھ زندگی گزارنا ان کے لئے بتدریج مشکل تر ہوتا چلا جاتاہے خواتین کی بڑی تعداد انٹرنیٹ پر فحش مواد دیکھ رہی ہے، یقینا یہ انکشاف بہت افسوسناک ہے، لیکن وہ کس قسم کی فلمیں دیکھ رہی ہیں، یہ جان کر آپ کو سمجھ نہیں آئے گی کہ کیا کہیں۔ نیوز ویب سائٹ ”دی میٹرو“ کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی فحش ویب سائٹ پر خواتین کے پسندیدہ ترین موضوعات میں ”مردانہ ہم جنس پرستی“ پسندیدگی کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر ہے۔اس موضوع پر تحقیق کرنے والی یونیورسٹی آف لائسسٹر کی سائنسدان ڈاکٹر لوسی نیول کا کہنا ہے کہ مردانہ ہم جنس پرستی کی فلمیں دیکھنے والی خواتین میں55فیصد ایسی ہیں جو یہ فلمیں دیکھتے ہوئے خود کو بھی ایک مرد تصور کرتی ہیں، گویا وہ تخیلاتی طور پر سکرین پر دکھائی دینے والے منظر کا حصہ ہوتی ہیں۔ فحش ویب سائٹوں سے اکٹھے کیے گئے گزشتہ دو سال کے ڈیٹا سے معلوم ہوا ہے کہ مردوں کی ہم جنس پرستی پر مبنی فحش مواد دیکھنے والے انٹرنیٹ صارفین میں سے تقریباً 37فیصد خواتین ہیں۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ یہ ایک پیچیدہ معاملہ ہے۔ خواتین مردوں کی ہم جسمانی پرستی پر مبنی فحش فلمیں کیوں دیکھ رہی ہیں، اس موضوع پر تحقیق کی ضرورت ہے تا کہ اس حیران کن رویے کی وجوہات کا پتا چلایا جا سکا

Devil, attacks, girls, or, boys, most, of, the, time, know, the, facts, terrible

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
This, girl, should, be, in, my, bed, tonight, Saam Hussain, son, done, worst, job, to, a, Governor, of, Iraq
Previous Post یہ لڑکی رت کو میرے بستر میں میسر ہونی چاہیے صدام حسین کے بیٹے کے محافظوں کا یک لڑکی کے ساتھ آنکھیں نم کر دینے والا قصہ
Next Post تم جوکام روز میرے ساتھ کرتی ہو وہ دوسرے مردوں کے ساتھ کرنے میں کیا حرج ہے ؟ بدکاری کے اڈے پر اقرارالحسن کے دل دہلا دینے والے انکشافات
Iqrar ul Hassan, progra, sar e aam, live, raided, at, a, sex, house, then, terrible, facts, revealed

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.