yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فحش فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ مارشل آرٹس کے مقابلے میں پہنچ گئی، پہلی ہی لڑائی میں اسکا کیا حشر ہوا؟ تصاویر سامنے آگئیں

MH Kazmi October 28, 2019 1 min read
Share this:

نارتھ کیرولائنا (ویب ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ اورین سٹار کو اپنے کیریئر کی پہلی ایم ایم اے فائٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، وہ پہلے ہی راﺅنڈ میں ٹیکنیکل ناک آﺅٹ ہوگئیں، ربیکا برائیگ مین نامی 25 سالہ اداکارہ اپنے سٹیج کے نام اورین سٹار سے مشہور ہیںتاہم انہوں نے مکسڈ مارشل آرٹس کیلئے اپنا اصلی نام استعمال کرنے کو ترجیح دی ہے ۔ انہوں نے امیچور کے 2 مقابلے جیتنے کے بعد پروفیشنل فائٹ لڑی ، ان کا کیریئر کی پہلی فائٹ میں ایلس ریڈ کے ساتھ مقابلہ ہوا، ایلس ریڈ کے کیریئر کی بھی یہ پہلی فائٹ تھی. مقابلے کے دوران ایلس ریڈ نے اورین سٹار پر تابڑ توڑ حملے کیے اور انہیں جنگلے کے ساتھ لگا کر اتنی دھلائی کی کہ ریفری کو بیچ میں کودنا پڑ گیا، بعد ازاں انہیں تکنیکی بنیادوں پر ناک آﺅٹ کردیا گیا. فائٹ ہارنے کے بعد اورین سٹار نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں ان کے چہرے پر لگنے والے زخم اور سوجن کو دیکھا جاسکتا ہے۔ اورین سٹار نے کہا کہ انہوں نے ایک مقابلہ ہارا ہے لیکن جنگ ابھی جاری ہے، وہ بہت جلد رنگ میں واپس آئیں گی اور بہت سے مقابلے کریں گی، ان کا پہلے مقابلے کا تجربہ شاندار رہا ہے۔

pornt star, joins, marshal arts, what, happened, when, she, enters in, ring porn star, joins, marshal arts, what, happened, when, she, enters in, ring

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Molana Fazal ur Rahman, got, yet, another, relief, from, court, IHC, lifte, ban, form, Insaar ul Islam
Previous Post مولانا فضل الرحمٰن کو ایک اور ریلیف : انصار الاسلام پر پابندی کے نوٹیفکیشن کے بارے میں اسلام ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی
Next Post نہ وزارت نہ کچھ اور بلکہ مولانا کو تو صرف یہ دو چیزیں چاہییں جن کیلئے وہ ۔۔۔۔ تحریک انصاف کی خاتون رہنما دعا بھٹو کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
Molana Fazal Ur Rahman, wanted, everything, except, Democracy, Dua bhutto, statement, on, social, media

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.